@samadkhan0321: مبارکبادی پیغام: جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب کو ائی جی سندھ کا منصب سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں، دیانت داری اور وسیع تجربہ سندھ پولیس کے لیے باعثِ تقویت ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری میں کامیابی اور سربلندی عطا فرمائے۔اور سندھ کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے _آمین#Mission_KhidmatHumanity🌎 #foryou #foryoupage #viral #viralvideo @Raja shafqat @AMIR QURESHİ NPCIH GOVT OF PK @Agha Asad Babar @Raja Saen(راجہ سائٻن @MUKHTAR SHAH @Sarwar Khan @Rafay Khan durrani