@aesthetic_human_1: indeed 🥺🥹#motivation #motivationalvideos #viral #lifehacks #aesthetic_human_1

𝘼𝙀𝙎𝙏𝙃𝙀𝙏𝙄𝘾 𝙃𝙐𝙈𝘼𝙉
𝘼𝙀𝙎𝙏𝙃𝙀𝙏𝙄𝘾 𝙃𝙐𝙈𝘼𝙉
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 04 January 2026 19:02:44 GMT
520424
94335
4050
8707

Music

Download

Comments

nawabx.zadi
❥︎𝐂𝐡𝐨𝐭𝐮𝐮🦋♡ :
yah Allah hamare maa ko lambi Zindagi de Ameen 💖🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-01-05 02:32:33
527
hassankhalid902
Islamic quotes❤❤❤❤🥰 :
ya Allah mere maa baap ko lambi Zindagi dyee ya rab🥺🥺🥺🥺
2026-01-06 17:55:23
163
zanibshadi3
Zainab Shahzadi ❤️‍🔥804 🖤 :
mare mama ni ha 😢😢😖😫😩
2026-01-15 04:59:10
44
mein1143
M AlaMgEEr 143 :
Allah sab ki MAA baap ko salamat rakha hamesha AMEEN 🙏
2026-01-04 19:11:57
46
bloosom7213
~Bint-e-Hawa🌸 :
Allah hum Sab Ka Parents KO lambi Zindagi da Ameen Suma Ameen 💕
2026-01-06 06:23:38
47
faizankhan1_42
Faizan Khan Tajik :
Mera Bi mAh nhi hy Ma Sab sa Guzarich Karta Ho Plz Anni mAh Ki Qadar karo Ya mAh pir nhi aayi gea😥😓
2026-01-16 02:37:26
7
zaur4370
ر E ح A ن 🌙 :
m woh kush naseeb hu jisne apny nabi AS ko kahwab m dekh🥹💗♥️mujje ab Kuch nhi chye duniya m kyoiki mene apny pyeri nabi as ka dedar Kiya Hy jite je💗♥️🥹♥️🥹♥️💟💖🖤💖
2026-01-22 21:10:15
13
sadaf_149
SADAF KHAN🌸 :
😭😭😭😭ya Allah Meri Ammi ki magfirat farma day ameen
2026-02-25 11:44:45
12
butterf943
𝓗 𝓚𝓲𝓲 𝓑𝓾𝓽𝓽𝓮𝓻𝓯𝓵𝔂🦋 :
yah Allah meri maaa ko hamesha salamat rakhna 🙂
2026-01-07 02:15:30
19
1nonlysharry
شیری سواتی 🦁🦅 :
ya Allah ham sab ki maa ko salamat rakhna 💖💖😭😭
2026-01-27 20:15:36
8
amirraja529
👑🦅AMIR💫 KHAN 🦅👑 :
miss you mom 🥺🥺
2026-01-19 20:13:54
9
shahjahan5
Shah Jahan :
mene hamesha waqt guzara or Chahta tha k akhir tak guzaru likin Allah ko shyd Kuch or he manzoor tha 💔 Allah pak Meri walda ko jannat me aala muqam ata karay or mujhe sabr ata akaray😭
2026-01-07 13:11:33
12
ayankhan48157
♛𝔸𝕐𝔸ℕ𝕂ℍ𝔸ℕ♛ :
ya. Allah Meri maa ko hamisha. salamat rakna. 😭
2026-01-09 07:45:15
16
maya.queen4700
𝑴𝒂𝒚𝒂 𝒒𝒖𝒆𝒆𝒏 ❤️ :
اللہ تعالیٰ میری ماں کو سلامت رکھنا آمین
2026-01-14 10:50:55
15
ishaiqbalquain555555
Isha iqbal :
رُک جاؤ...✋ ایسے نہیں گُزرنا.. آئیں درود پاک پڑھ لیں صلی اللہ ,علیہ وآلہ وسلم
2026-02-08 22:03:20
11
nytheris_vibe
𝙉𝙮𝙩𝙝𝙚𝙧𝙞𝙨🚩 :
Allah Meri mama baba ko lambi or sahat wali Zindagi ata far Mai ameen 🤲🏻
2026-01-10 16:08:08
11
sardar.hassan.abb
Kashmir brand🥰 :
yah Allah hamare maa ko lambi Zindagi de Ameen 💖🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-01-05 08:15:26
13
muneeb.rehman562
Muneeb Rehman :
Allah Pak sabki maon ki lambi umer kry Ameen❤
2026-01-08 19:40:03
12
ahmad.khan48755
ahmad khan :
اللہ پاک ہماری ماں باپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-01-04 22:13:58
19
muhammad.mudasar4777
Pure heart 💔 :
😞😔😊 جوپاس ہوتے ہیں ان کی قدرنہیں ہوتئ
2026-01-05 04:19:32
18
kamranabbas_rafzi_5
Commander⭐5🇮🇷🦅 :
یا اللّه میری زندگی بھی میری ماں کو دے 🤲🤲🤲
2026-02-18 20:13:23
5
abdullah.ullahjan
usman Geo812mujrim☠️👊💪 🦂 :
no My Mom 😭😔 no dad 😞😭
2026-01-08 16:06:44
6
makkah.status0
ᵒⁿᵉ ᵈᵃʸ ᵐᵃᵏᵏᵃʰ👳 :
yah Allah hamare maa ko lambi Zindagi de Ameen Sum Ameen 🤲💝💖
2026-01-07 08:13:23
8
roshankhel01
𝑹𝒐𝒔𝒉𝒂𝒏 𝒌𝒉𝒂𝒏 ⚜️ :
Allah pak sab ke maa ko lambi zindge day ameen ❤️‍🩹🫀
2026-01-05 05:59:18
15
aftabahmed3854
Aftab 👑 :
l Love my mama👑🥰
2026-01-06 13:01:13
6
To see more videos from user @aesthetic_human_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے روح کے رحمٰن مالک... میری روح تھک گئی ہے تھک گئی ہے لوگوں کے سامنے مسکرانے سے اور راتوں کو چپکے چپکے ٹوٹ جانے سے اے مالک تو جانتا ہے میرے اندر کتنی جنگیں چل رہی ہیں باہر سے میں مکمل لگتی ہوں، اندر سے بکھری ہوئی ہوں ہر دن ایک نئی امید لے کر اٹھتی ہوں، اور ہر رات وہی امید دفن کر دیتی ہوں لوگ کہتے ہیں تم مضبوط ہو، انہیں کیا خبر کہ مضبوطی کے پیچھے کتنی کمزوری چھپی ہے دل کے زخموں پر ہنسی کا مرہم لگاتے لگاتے تھک گئی ہوں اے رحمٰن، کبھی تو میرے دل کی آواز بھی سن لے جو ہونٹوں تک نہیں آتی میں نے دعائیں مانگیں، آنسو بہائے، پھر بھی خلا بڑھتا ہی گیا رشتے نبھاتے نبھاتے اپنا رشتہ خود سے ٹوٹ گیا میری روح چیختی ہے، مگر آواز گلے میں ہی دم توڑ جاتی ہے کتنی بار دل نے کہا بس اب اور نہیں، پھر بھی چلتی رہی تھکن اتنی ہے کہ نیند بھی آئے تو سکون ساتھ نہیں لاتی خوابوں میں بھی وہی سوالات، وہی بےجوابی اے مالک، میری تھکن کب ختم ہوگی؟  یا میں یونہی چلتی رہوں گی ایک بےنام بوجھ لے کراب کندھے شل ہیں، اور روح لڑکھڑا رہی ہے میں نے معاف کرنا سیکھا، مگر خود کو معاف نہ کر سکی ہر بار خود سے وعدہ کیا کہ اب نہیں روؤں گی، اور ہر بار وعدہ ٹوٹ گیا اے روح کے مالک، میری روح کو وہ گھر دے دے جہاں شور نہ ہو جہاں سوال نہ ہوں، جہاں بس سکون ہو میں تھک گئی ہوں ثابت کرتے کہ میں ٹھیک ہوں اے رحمٰن... میری روح تھک گئی ہے، اب اسے تھام لے ۔ #creatorsearchinsights #foryoupage #unfrezemyaccount

About