@giadungtienich_8668: Lót giầy cao su non cao cấp đàn hồi êm chân giảm chấn thoáng khí

Sữa Săn Sale
Sữa Săn Sale
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 05 January 2026 07:30:22 GMT
2127
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @giadungtienich_8668, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم مرنا نہیں چاہتے، تم صرف اُس درد سے نجات چاہتے ہو جو تمہیں اندر ہی اندر ختم کر رہا ہے۔ ❤️‍🩹*  ایک عربی کہاوت ہے: اگر تم مرنا چاہتے ہو تو خود کو سمندر میں پھینک دو۔ پھر دیکھنا، عین اُس لمحے تم خود کو بچانے کے لیے کتنی بھرپور کوشش کرتے ہو۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تم مرنا نہیں چاہتے، بلکہ تم اپنے اندر اُس شخص کو مارنا چاہتے ہو جس نے تمہیں یہ یقین دلا دیا کہ تم کسی قابل نہیں، تم کچھ نہیں کر سکتے، تم ناکام ہو، تمہاری کوئی حیثیت نہیں، اور تمہاری زندگی بے معنی ہے۔ کبھی کسی کے الفاظ، کبھی ناکامیاں، کبھی ٹوٹے ہوئے رشتے، اور کبھی حالات انسان کو اس مقام پر لے آتے ہیں جہاں اسے لگتا ہے کہ اب سب کچھ ختم ہو چکا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ دوسروں کی رائے آپ کی حقیقت نہیں ہوتی۔ انسان جب تک سانس لے رہا ہے، تب تک اس کے لیے ایک نیا آغاز ممکن ہے۔ ‎یاد رکھیں، بعض اوقات انسان مرنا نہیں چاہتا، وہ صرف ایسے درد سے نجات چاہتا ہے جسے وہ اکیلا برداشت کرتے کرتے تھک چکا ہوتا ہے۔ ایک سچا سہارا، ایک  مخلص بات اور ایک نئی امید کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔🍁💯 #capcut #fy #viral #foryou #tiktok

About