@rpo.faisalabad: دیانتداری کا مظاہرہ کرنے اور رشوت سے انکار کرنے والے پٹرولنگ پولیس افسران و اہلکاروں کونقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکٹس سے انعامات سے نوازاگیا۔ترجمان فرض شناس اور دیانتداری کا مظاہر ہ کرنے والے پولیس افسران محکمہ پولیس کے ہیرو ہیں ۔آرپی او نااہل ،کرپشن میں ملوث اور غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہ ہے۔آرپی او فرض شناس افسران کی حوصلہ افزائی جبکہ کرپٹ پولیس افسران کے خلاف خود احتسابی کا عمل جاری رہے گا۔آر پی او کرپٹ عناصر کے خلاف زیر ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے ۔آرپی او سہیل اختر سکھیرا عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔آرپی او سہیل اخترسکھیرا@Dr.RizwanBhatti
Allah in k liya asanyan pyda kry or ap apny mhkmyn k bary myn b Kuch sochyn
2026-09-07 04:52:25
0
MR.Faisal :
پنجاب پولیس کو دل سے سلام پیش کرتے ہیں، آپ کی محنت، ایمانداری اور بروقت کاروائی واقعی قابلِ تعریف ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کے حوصلے بلند کرے اور آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔
ہمیشہ حق اور سچ کی حفاظت کرتے رہیں، آمین۔”
2026-01-05 12:27:36
14
Haji Ammad Butt :
sahid bhai the Great 😍
2026-04-28 17:48:33
0
Hussnain malik :
سر ساری رات سو سو روپیہ لیتے ہیں پٹرولیم پولیس والے فیصل اباد سے لاہور تک پیسے دیتے جاتے ہیں
2026-02-19 14:01:16
6
Sunny007 :
MashAllah
2026-03-01 11:11:37
0
Mahar pubg1 :
2026-09-26 03:14:17
0
shah jee :
Allah kry Sab police Waly honest ho jain
2026-01-05 13:58:59
12
M Shaban :
2026-08-21 05:36:04
0
Malik Imran awan property Sgd :
@ملک عبدللہہادی ملک الیان اعوان:بھائی سرگودھا میں FIA آفس کے چکر لگا رہا ہوں 147/26 درخست نمبر ہے
2026-03-03 07:35:01
2
Aurangzeb khokhar 092 :
درد دل ❤️💓❤️رکھنے والوں آؤ مل کر حقوق العباد کا خیال رکھیں حقوق العباد ماں باپ سے شروع ہوتا ہے
2026-06-13 17:02:50
0
🙌Rizwan⚔️🙌⚔️Mayo 🙌 :
بے جرم لوگوں کو مارا جارہا ہے محروم شعیب بھائی محروم عامر بھائی 622چک نمبر انصاف
2026-07-27 06:58:07
0
zameerMalik009 :
good sir❤️❤️❤️
2026-03-25 01:40:14
1
Saif pehlwan :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-03 07:48:37
0
Amir Saeed :
proud of Pakistan 🌹
2026-01-05 09:16:11
1
Muhammad Ashraf satyana :
مبارک ھو
2026-02-21 10:34:05
0
Asif Ch :
♥️♥️♥️♥️💐💐💐💐💐💐💐 nice
2026-01-05 14:06:30
2
Rana Munna :
SALAMAT RAHAIN SIR
2026-01-05 08:54:24
3
inoxentmian :
محترم جناب،
باادب گزارش ہے کہ قابلِ اعتماد ذرائع سے یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دو بھائی، تقریباً 1995ء سے مختلف مجرمانہ سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث رہے ہیں۔ ان کے خلاف قتل، چوری، ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات درج ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں دفعات 169/21، 467/2001، 197/96، 69/11 اور 49/24 شامل ہیں۔
مزید یہ کہ مذکورہ افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں بھی ایف آئی آرز درج ہونے کی اطلاعات ہیں، جن کی مکمل تفصیلات تاحال واضح نہیں ہو سکیں۔ اطلاعات کے مطابق واردات انجام دینے کے بعد یہ افراد مبینہ طور پر ملتان والی سائیڈ کی طرف فرار ہو جاتے ہیں، جبکہ متاثرہ فریقین پر دباؤ ڈالنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
براہِ کرم اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے اور قانون کے مطابق مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے۔
شکریہ۔
2026-01-23 08:46:29
0
نصیر خان :
لو یو 🌹🌹🌹🌹
2026-02-02 11:10:13
0
user766978709167814 :
Good
2026-02-08 14:53:17
0
Shahbaz khan :
ہیرو ہیں یا زور
2026-03-03 18:08:03
0
ہنجرا سٹوڈیو سکھیکی منڈی :
Good ❤👍
2026-02-08 06:51:12
0
Malik Ajmal Ajmal :
good
2026-02-06 08:34:10
0
Mian Muhammad Asif :
Great
2026-01-05 10:28:08
0
To see more videos from user @rpo.faisalabad, please go to the Tikwm
homepage.