حضرت شیخ الحدیث مولانا مفتی ولی خان صاحب کے بتائے ہوئے جتنے بھی وظائف ہیں وہ بہت نورانی ہیں
2026-01-05 18:52:03
36
Niaz Ali Shah :
میرا ایک سوال ہے لیکن جواب گالی نہیں ھونا چاہیے مولانا صاحب نے فرمایا کہ تین آیتیں پڑھی جائے میری اجازت سے اگر اجازت کے بغیر پڑھی جائے پھر
2026-01-06 10:45:06
1
~داؤد بن غفور~ :
2026-06-06 23:22:22
1
ما ملت شہادت ما ملت امام حسینی :
اصل میں اجازت وظیفے کے لئے دی جاتی ہے اس لئے اجازت دی کیونکہ یہ عمل یا وظیفے کی شکل میں دی ہے
2026-05-16 03:34:03
0
user920147174187 :
ijazay de 💜
2026-01-07 14:15:17
0
Bin Daud :
اس معاملے کا تعلق سمجھنے کے لیے فیض کو سمجھنا ضروری ہوگا۔ کہ فیض اصل میں کیا ہوتا ہے۔ بس یوں سمجھ لیں کہ ایک خیر اور برکت اور روحانیت ہوتی ہے جو اللہ والوں کے کہنے سے انسان کو مل جاتی ہے۔ پھر دوبارہ یہ کوئی قید نہیں ہے کسی صورت میں بھی
2026-01-05 18:54:33
4
muhammadsardark69 :
کیا قرآن مجید پڑھنے کے لئے آ پ سے اجازت لینا ضروری ہے ؟؟
2026-01-05 17:45:37
3
Hafiz Muhammad Hamza Butt :
جو کہتے قرآن پڑھنے کے لیے بھی اجازت کا ہونا ضروری ہے تو سن لیں بلکل نہیں بغیر اجازت کے قرآن مجید پڑھ سکتے ہیں اس کا بے حد اجر و ثواب ہے انشاء اللہ
لیکن کسی وظیفہ کے طور پر پڑھنا اس کے لیے رہبر رہنما ولی صفت اللّٰہ والے کا ہونا ضروری ہے
واللہ اعلم
میری یہ بات غلط بھی ہو سکتی ہے
البتہ قرآن جب مرضی پڑھا جا سکتا ہے اس کے آداب کے ساتھ
2026-01-06 11:15:45
1
M. ANWAR :
قرآنی آیات پڑھنے کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔ قرآن سب مسلمانوں کیلئے ہے۔ کسی فرد کی جاگیر نہیں
2026-03-17 15:55:33
0
Eman ali shah :
ye nak me kiya lagaya hai
2026-04-18 09:51:12
0
Bin Daud :
بالکل قران پاک کی اجازت کی کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن کچھ معاملات کے کچھ نکات ہوتے ہیں اور کچھ تقاضے ہوتے ہیں جو اہمیت رکھتے ہیں۔ پورا قران پاک ہر مسلمان کے پاس ہے اپ ایات مبارکہ کی جو بھی ترتیب بنا لیں
2026-01-05 18:53:04
2
سعید بن محمد زیب :
🥰🥰🥰
2026-03-14 10:45:51
1
Saeed Ahmed Khan 💔💔 :
😎😎😎
2026-05-17 09:02:44
0
Tariq Hussain Farooqi Jana 313 :
🥰🥰🥰
2026-04-29 12:19:25
0
👑Meer::•••Fayyaz::•••Lehri👑 :
💯💯💯
2026-07-12 10:43:52
0
user81266187345709 :
💖💖💖
2026-05-12 05:22:05
0
user81266187345709 :
💖💖💖
2026-05-13 05:58:41
0
Nk achakzai🖤🖤 :
🥰🥰🥰
2026-04-22 17:01:24
0
Nk achakzai🖤🖤 :
❤️❤️❤️
2026-04-22 17:01:24
0
Nk achakzai🖤🖤 :
🖤🖤🖤
2026-04-22 17:01:24
0
Hafz jan :
🥰
2026-04-11 06:59:11
0
Saeed Ahmed Khan 💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-05-17 09:02:42
0
jan :
🥰
2026-04-18 08:11:58
0
ملنگ جانان :
😌😌😌
2026-04-02 10:23:47
0
Abdulwadood Azaad :
🌹🌹🌹
2026-01-05 13:28:33
0
To see more videos from user @kingkhankingkhan270, please go to the Tikwm
homepage.