@sleepyeye03: پشتونوں کو محبت کا دشمن اور انتہا پسند بنا دیا گیا۔ اسے ایسا مذہب پڑھایا گیا جس میں جہاد کو غیرت کا نام دیا گیا۔ شاعر کو "ڈفر" اور فنکار کو "ڈم " کہا گیا تاکہ معاشرے سے نرمی اور حسن ختم ہو جائے۔ اور سوال کو گناہ بنا دیا گیا تاکہ شعور اور بیداری کبھی جنم نہ لے، ان کو جذباتی بنا دیا گیا تاکہ صحیح فیصلہ نہ کر سکیں۔😶 ##foryou #viralvideo #pashtogazal😍