@bilal_warraichh: جس شخص کو غرور ہو کے اس کے چاہنے والے بہت ہیں اس کو ایک موقع دے کر اسکے چاہنے والوں کے حوالے کر دیں🍂 #foryou #foryoupage

.
.
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 January 2026 20:00:02 GMT
1057604
94654
788
3441

Music

Download

Comments

moonamoona6677
iTs_م۔و۔ن۔ا_HërE.🦋 :
کتنا اذیت ناک ہوتا ہے ناوہ لمحہ جب آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا پسندیدہ شخص کبھی بھی آپکا ہمسفر نہیں بن سکتا۔
2026-01-06 17:45:51
301
user53820965645847
نور🧡 :
..:سکوتِ شام میں چیخیں سنائی دیتی ہیں تو جاتے جاتے عجب شور بھر گیا مجھ میں..!!!🖤
2026-01-06 20:03:26
62
azizgujjar502
چوہدری عزیز گجر 👑🇬🇧🇮🇹🇵🇰 :
✨:میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت،حالات،ضرورت، اور مزاج بدلنے کے باوجود قائم رہے،❤️‍🩹
2026-01-12 14:10:19
12
jani.chaddar296
RiZwAn MuMtAz :
بہت مضبوط ہوتا ہے وہ شخص جس نے کبھی اپنے ہی آنسو صاف کر کے خود کو دلاسہ دیا ہو❤️‍🩹
2026-01-06 19:25:45
32
dani0786000
Doctor 🏥💊🏥💉💉 :
@iTs_م۔و۔ن۔ا_HërE.🦋:کتنا اذیت ناک ہوتا ہے ناوہ لمحہ جب آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا پسندیدہ شخص کبھی بھی آپکا ہمسفر نہیں بن سکتا۔
2026-01-08 13:50:52
11
khadim_jamali
Khadim_Jamali🥀 :
کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں چھپانے والی نہیں
2026-01-07 17:55:40
23
fajrr_umar
Asenthetic ✨🦋 :
کبھی کبھی اکیلے رہنا بھی سکون اور آزادی کا احساس دلاتا ہے 🥀🖤
2026-01-14 18:19:47
6
waajii01
∙🌾∙W𝐚J𝐢D∙🌾∙ :
وہ زندگی کیا زندگی جو آسانی سے گزر جائے🥀💯🥀
2026-01-08 08:50:31
15
danishniazi008
👑داؤخــــــــیل پٹھـــــان👑 :
تمہیں وہم ہے کہ چاہنے والے بہت ہیں مگر چاہتوں میں بھی فرق ہوتا ہے 💯🤗
2026-01-08 07:21:27
20
nominnnnn004
HAPPY 😊 :
@💫✿♡ Nomi ♡✿🫀:ایک تیرے دُکھ پر حوصلہ ٹوٹا میرا ورنہ کیا کیا نہیں دیکھا میں نے بیس سالوں میں🙌💔
2026-01-08 04:16:39
24
rajabalirali87
RAJAB ALI RALI :
💔🥀خواہشیں اگر پوری ہوتیں تو شاید تقدیر کی خوبصورتی کھو جاتی، کچھ نہ ملنا بھی کبھی کبھی نصیب کی مہربانی ہوتی ہے۔ 🥀"
2026-01-08 03:01:45
15
gujjar_lajpal__786
- ╾━╤デ╦︻ گجر🚩🥂 :
مجھے لہجے بدلنے سے ہمیشہ خوف آتا ہے لہجے جب بدلتے ہیں تو کوئی اپنا نہیں رہتا...🥹🙌
2026-01-08 00:45:38
14
sajidali5584
×͜×ƨājɪd ālī..🥀 :
یک طرفہ محبّت جہاں تکلیف دیتی ہے وہیں یک طرفہ محبّت کی لذّت سے آشنائی ہر بس کا روگ نہیں
2026-01-09 10:43:47
7
sm337342pt8
Suhail Malik :
:توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھپ جاتے ہیں، وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے اس پر پورا بھروسہ رکھ لو کے وہ تم سے محبت کرتا ہے
2026-01-12 16:14:42
6
mensarani12
Mëñä räñï :
"کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دربارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں.🖤🥀
2026-01-12 15:36:37
8
majid.ali.khawaja
Majid Ali khawaja :
heart touching song 💯💯💯
2026-01-08 10:20:58
5
nainu056
◄H45N41ɳ♠MαLιK :
کبھی کبھی اکیلے رہنا بھی سکون اور آزادی کا احساس دلاتا ہے 🥀🖤
2026-01-07 17:14:54
21
arbazqureshi763
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyy🥺
2026-01-06 16:15:27
12
rizwan_pitafi
رضوان پتافی :
:وہ زندگی کیا زندگی جو آسانی سے گزر جائے🥀💯🥀
2026-01-08 10:41:48
7
samihaiderdumrah
Sami dumar💔 :
@34
2026-01-08 05:50:36
5
sardarjunaid037
︻╦デ╤━╼سردار جیدی ڈوگر● :
gold leaf🖤🖤
2026-01-07 19:02:24
6
gggggasfad
Nasir Ali wahgra :
very beauty
2026-01-07 12:19:30
7
x_sainny
x_Hussain :
Caption?
2026-01-06 06:23:19
31
muzamilmeo138
💸M🪽 :
_احسـاس محبـت میـں ہـم اتنـا ہـی کہتـے ہیـں ۵۸۹_ 🥺🖇️_تیـرے بغیـــر بھــی ہــم تیــرے ہــی رہتــے ہیـں ۷۷
2026-01-08 19:55:14
5
izhar.ali.khiara.07
𝑰𝒛𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒍𝒊 ❤️‍🔥 :
انتظار ہے مجھے اس پل کا جب باتیں کال پر نہیں امنے سامنے ہونگی
2026-01-07 18:33:17
6
To see more videos from user @bilal_warraichh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About