جن کے والدین حیات ہیں، اللّٰہ پاک ان کا سایہ سر پہ سلامت رکھے آمین 🤲 ❣️
2026-01-06 18:20:46
4094
Chaudhary printer :
یار میری آنکھوں سے آنسوں نہیں روک رہے
اللّہ تعالیٰ جن کے والدین ہیں ان کو خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جن کے والدین اس دنیا سے چلے گئے اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔اور ہمیں بھی نیک کر دے میرے مالک
2026-01-06 11:24:06
1094
Appeal Umar :
اسی خدمت نے بخشش کی وجہ بن جانا ہے۔
2026-01-06 11:38:01
2250
Farhan_edits786 :
یہ ویڈیو دیکھ کر میں فورن ماں کے پاس بھاگ کر پاؤں پکڑ کر رویا
2026-01-14 06:45:00
851
🇰🇷~√ S A B √~ 🇰🇷 :
مجھے بھی ایسا ہی مارتی۔ بس ماں زندہ ہوتی
2026-02-01 08:06:24
415
NouMan Jee :
اللہ پاک میری جنت کو اپنی جنت میں سرداری عطاء فرمائے آمین
2026-01-06 13:16:29
780
aesthetic souls😇😇 :
جنتی بیٹا🥰
2026-01-06 07:20:22
741
Abdul Manaf Ahmadani :
بندہ جنتی ہے😊
2026-01-16 15:56:09
140
U༒M༒E༒R ❣️ :
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 🌹
2026-01-06 16:24:46
275
Muhammad Shahbaz❤️❤️ :
ماشاءاللّٰه یہ بزرگ خوش نصیب ہے
2026-01-31 10:02:40
42
💫 Ali-Hun_Yar_😎😎💫 :
:مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّم
2026-01-06 14:57:32
535
zain ali :
@𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐋𝐨𝐝𝐡𝐢:کاش ماں پاس ہوتی اور مارتی میں شوق سے مار کھاتا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-01-13 13:58:11
127
naseeb14 :
@💖:جن کے والدین حیات ہیں، اللّٰہ پاک ان کا سایہ سر پہ سلامت رکھے آمین 🤲 ❣️
2026-01-13 09:29:43
170
RashidHashmi203 :
بندا پکا جانتی ہے
2026-01-17 20:07:40
44
mughalgdail :
payar ke mar hy yaro hai ho allah hr ak ke mom ko slamat rakay ❤️❤️❤️❤️
2026-03-02 08:18:03
6
𝐷𝑖𝑦𝑎𝑎 𝑆𝑎𝑗𝑖𝑑 ❤❤ :
ماشاءاللہ ضعیف والدہ محترمہ پھول برسا رہی ہے اپنے بیٹے پہ ماشاءاللہ😻🥰
2026-02-04 00:22:50
19
zindge ki Dua Maa :
💖:جن کے والدین حیات ہیں، اللّٰہ پاک ان کا سایہ سر پہ سلامت رکھے آمین 🤲 ❣️
2026-02-04 12:00:44
18
happy Life 🥰🥰🥰🥰 :
میرے ہسبینڈ بھی ایسے ہی مار کھاتے ہیں اپنی والدہ سے ماشاءاللہ انہوں نے کبھی اگے سے کچھ نہیں بولا ہے،🥰🥰🥰🥰
2026-01-06 14:01:41
1437
iyaz :
uncle g you are very lucky most luckiest person in this universe
2026-01-06 19:48:35
351
Ajab KhaN💫 :
اللّٰہ تعالیٰ میری ماں سمیت سب کی ماؤں کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین😢😥
2026-01-16 05:29:03
29
Iftikhar Hussain Zahid :
میرا تو ویڈیو اوپر کرنے کو دل ہی نہیں کر رہا لگاتار دیکھ رہا ہوں