@prettysoul530: وہ جو سیاہ رات میں سیاہ پتھر پر چلنے والی سیاه چیونٹی کا رزق نہیں بھولتا، وہ تمہاری دعائیں کیسے بھول سکتا ہے ؟ ۔مایوس کیوں ہوتے ہو؟ تمہارا رب تو وہ ہے جو بن مانگے نوازتا ہے۔ جو چیونٹی جیسی ننھی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، وہ تمہیں کیسے بھول سکتا ہے؟ اپنی پکار جاری رکھو، وہ سن رہا ہے۔جب وہ اندھیری رات میں کالے پتھر پر چلنے والی کالی چیونٹی کے قدموں کی آہٹ سن سکتا ہے، تو کیا وہ تمہارے دل کی تڑپ نہیں سنے گا؟ بس تھوڑا صبر اور پورا یقین رکھو۔✨️♥️🫶 #islamic_video #foryoupage #tiktokviral #viral #aryanshah580
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-01-08 16:42:00
110
@Sky-angle💫 :
mojy Allah py man hai in Sha Allah wo Meri mushkil khatam kry gay in Sha Allah sab ameen kahy 🥺🥺
2026-01-11 13:22:53
5
Princess 😇 :
🥺🥺🥺right in sha Allah
2026-01-09 04:34:04
12
بنت حوا🌸 :
Beshaq subhanallah Alhumdullilah❤️💗
2026-01-09 18:11:36
7
Sana Shahid :
beshak InshaAllah Amen Suma Amen InshaAllah 🥺❤🥰💯👍
2026-01-07 15:31:07
9
zoya_khaan556 :
plz video ki caption sent kary
2026-01-06 10:09:28
5
𓆩𓏲𝐇𝐎𝐍𝐄𝐘 ⃪͢ 𝆺𝅥⃝🚩 :
Allah❤
2026-01-10 02:02:48
10
Sidrah Yasir :
kammal hai yarrrrr uffff🥹🥹🥹🥹
2026-01-08 16:29:28
11
Memories never die 😢💔 :
صل اللہ علیہ والہ و سلم
2026-01-09 13:30:47
13
nimra nooor 🥀🥀🥀🥀 :
beshk❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲
2026-01-09 08:03:01
12
꧁꒰ 𝑀𝒶𝓇𝒾𝒶 𝑅𝒶𝒿𝓅𝓊𝓉 ꒱꧂ :
beshak 💯
2026-01-09 13:08:47
5
Eshal❤ :
ya Allah pak💞
2026-01-09 16:59:43
8
Allah per yqeen rekhna wali💗 :
بیشک 🥰
2026-01-07 04:25:53
6
Fatima gul official :
لاکھوں درُود
حـضـرت مُـحـّمدﷺ پر جِن کی بدولت
رحمٰن ملا, قرآن ملا, ایمان ملا___❤
2026-01-09 06:38:41
5
Master Of My Own Will 😈😎🔥😼 :
beshak Alhamdulillah Mehrban ALLAH 🥹🥹 bohat Rahim
2026-01-09 07:24:27
5
𝐀𝐀~ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم.
2026-01-07 15:08:57
15
muhhamd Ali :
beshak 💕💕💕
2026-02-15 19:29:58
1
elegant beauty :
beshak
2026-01-30 10:59:20
1
Kinza :
آمین I need 40 ameen please 🙏🥺😭😭😭
2026-01-17 00:37:28
1
Mashal :
Byshak 💯
2026-01-11 12:14:07
2
ES Shorts TV :
*اللّٰه تو انتظار کرتا ہے کہ میرا بندہ تھک ہار کر میرے پاس آئے اور میں اس کے دل کو سکون سے بھر دوں۔ ❤️💯*