❤️یہ جو تم مجھے دیتے ہو صبر کے مشورے
کیا تم نے اپنے محبوب کو کسی اور کے نکاح میں دیکھا ہے..💔
2026-01-09 02:29:21
42
⤹⃝🇿iiDii Ku®ii*❉্᭄͜͡ :
میں نے ہر تعلق کو اتنا نبھایا
کہ پھر وہ میرے لیے اذیت بن گیا
2026-01-11 20:33:01
31
👑Shãnî👑 :
: رویوں کی تکلیف اگر دل میں اتر جائے تو
الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے۔
🖤🖤
2026-01-07 17:21:15
45
بـــــھــائــــی 😊 :
تو بتا کہا سے لاؤ اتنا صبر
💔کہ تو بات نہ کرے اور مجھے فرق نہ پڑے...
2026-01-07 13:16:39
47
Aiza Kashii :
sari bt lahsail hony tak ha...hasil hojye Kon qadr jnta ha phr
2026-01-08 18:57:07
22
راجپوت بادشاہ 👑 👿🦅 :
hyeee🥀
2026-01-07 18:47:04
25
Dua Fatima⚘🌷⚘🇦🇪 :
بہت مضبوط ہوتا ہے وہ شخص جس نے کبھی اپنے ہی آنسو صاف کر کے خود کو دلاسہ دیا ہو❤️🩹
2026-01-13 14:54:12
7
your dream boy :
uff sad song😳😳😳😳😳😳😳
2026-01-11 05:14:10
7
it'x me🦋 :
:وہ زندگی کیا زندگی جو آسانی سے گزر جائے🥀💯🥀
2026-01-13 06:40:56
13
❤️ANGLE❤️OF❤️MULTAN❤️ :
ha🥰🥰🥰
2026-01-12 00:55:52
5
Niلoo Maلik😎🦋 :
صرف باتیں ہوتی ہیں ۔۔۔کوئی نہیں مرتا کسی کے بنا
2026-01-10 03:38:03
18
Mohsin khan :
میں تمہاری تعریف میں کیا کہوں، تم تو میری زندگی میں اکلوتا گلاب ہو
2026-01-11 06:50:49
9
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyy🥺
2026-01-06 16:26:16
24
خانزادی🍂☠️ :
مجھ سے وابستہ نہ ہوتی آور زندگیاں
اگر
میں تجھے جا کر دیکھتا ایسے جاتے ہیں 🌺
2026-01-13 17:52:57
14
وارث حسین ❤️🥰 :
@✨"WARIS👻:وہ ملتے ہیں چند لمحوں کے لیے🫴🏻🫥
ہم اُن لمحوں کو ہی زندگی کہتے ہیں🫠
2026-01-13 23:41:05
5
𓆩علی𓆪 :
وہ ملتے ہیں چند لمحوں کے لیے🫴🏻🫥
ہم اُن لمحوں کو ہی زندگی کہتے ہیں🫠
2026-01-12 09:56:43
10
ᵢ𝚝'𝘴 Mₑحₐᵣ❤️🔥 :
بہت مضبوط ہوتا ہے وہ شخص جس نے کبھی اپنے ہی آنسو صاف کر کے خود کو دلاسہ دیا ہو❤️🩹
2026-01-08 17:45:29
13
Rida :
کوئی مجھے بھی فالو کر لے 🥰
2026-01-13 08:41:41
7
❤️M H❤️ :
bashka
2026-01-07 17:16:49
19
〄☤j̶h̶e̶l̶u̶m̶ k̶a̶ f̸o̸j̸i̸☤〄 :
right ❤
2026-01-06 16:14:03
18
❤️🩹 اداس_زندگی😭 :
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہے
2026-01-09 15:16:26
8
sohail :
beshak
2026-01-07 07:15:15
17
Chand Tara💖 :
بہت مضبوط ہوتا ہے وہ شخص جس نے کبھی اپنے ہی آنسو صاف کر کے خود کو دلاسہ دیا ہو❤️🩹
2026-01-08 05:43:53
19
khuram ramzan :
*خوشی ســـــــے نہ گزرے؛ تو زمانے بوجھ لگتے ہیں!*
*ہو اپنی ہی رسوائی کے؛ تو افسانے بوجھ لگتے ہیں!*
*خیــــر برے نہیـــں تھے؛ بس ثابت نہیـــں کر پائے...*
*جب نئــــــــــے مل جائیں؛ تو پرانے بوجھ لگتے ہیں!*💔🥺
2026-01-07 04:26:22
38
🍁ᖴOᒍII نیازی 🚩 :
hyee attallahkhan🥰
2026-01-09 08:56:32
7
To see more videos from user @kashmiri477323, please go to the Tikwm
homepage.