Surat-ul-Momin: 40 | Ayat: 39
یٰقَوۡمِ اِنّمَا ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃُالدّنۡیَا مَتَاعٌ ۫ وّاِنّالۡاٰخِرَۃَہِیَدَارُالۡقَرَارِ ﴿۳۹﴾
اے میری قوم! یہ حیات دنیا متاع فانی ہے ( یقین مانو کہ قرار ) اور ہمیشگی کا گھر تو آخرت ہی ہے ۔
2026-01-08 18:37:06
164
Mukhtaar Ali Haidere :
لگتا ہے بھائی محبت میں ناکام ہوا ہے 🥺 شاید
2026-01-09 15:10:03
80
Khawry Faani :
اور دنیاوی زندگی تو جی بہلانے اور کھیل کے سوا کچھ نہیں اور آخرت کا گھر ہی اصلی زندگی ہے،
کاش! یہ (لوگ) سمجھتے۔
سورة: العنكبوت - آية: ( 64 )
2026-01-09 10:26:39
24
زین العابدین :
شکست اگر دل میں اتنی گہری ہو کہ عظیم ترین فاتح بھی اسے نہ بھرا سکے، تب سمجھو کہ درد بھی عظمت کا حصہ ہے، اور جو دل یہ برداشت کر لے، وہی حقیقت میں مضبوط اور بے مثال ہوتا ہے 🌸
2026-01-09 04:27:08
47
krish :
Koi aisee cheez nhi Hoti Jiska Koi hall na ho Har ik cheez Ka hall HOTA hay
2026-01-08 08:08:21
14
QADEER____ :
کھل کر رونے کی بھی آزادی نہ ملی،
خوش رہنے کا اتنا دباؤ تھا ہم پرـ💔
2026-01-08 15:35:21
21
🚩واTiیNگ☠ :
یقینن عزتِ نفس کی گہری چوٹ ہے
2026-01-09 07:03:29
17
afaqahmad.10 :
koi shikast nhi hai Alhamdulillah this dunya is temporary
2026-01-07 17:02:54
45
Naqi Shah :
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی
2026-01-12 01:44:44
8
Ali Raza :
جب دل میں درد انتہا سے بڑھ جائے تو خدا کی عبادت کرتے وقت آنکھوں سے آنسو ضرور نکل آتے ہیں۔
2026-01-10 04:19:22
7
Rashid Khan :
w aaaah bhut khoob bhut aala
2026-02-05 20:03:23
1
SWAT ACADEMIC SCHOOL BAIDARA :
Lost to myself 😌
2026-01-30 20:04:45
1
Z̳A̳R̳A̳A̳R̳.F̳I̳T̳N̳E̳S̳S̳💪 :
Haye Same Yara 🥺🥺💔
2026-02-05 14:13:19
1
H.K✨ :
yaaar Kia bolon tumhein kia line hy yaar dil par lagi seedha meri voice mein main video bana sakta hon is par
2026-01-09 11:30:46
5
UmarDarz :
میرے سینے میں ایک شکست ایسی ہے۔ کہ سکندر بھی بن جاؤں تو ملال رہے گا۔ کچھ کہانیاں خود پہ ایسی بیتی کہ۔ یہ عمر بھر ایک نہ حل ہونے والا سوال رہے گا
2026-01-13 08:33:04
7
🍂PUNJABRANGER🍂 :
2026-01-18 14:59:27
1
Asmat Khan Niazii :
wlllllllah kmaaaal
2026-01-20 18:45:58
1
𝕯𝖆𝖗𝖐𝖍𝖔𝖔𝖉 :
ahaaaa ....ufffff uffffff ufffff
2026-01-14 09:23:39
1
Shahid Khan shinwari :
انسان دنیا فتح کر کے 'سکندرِ اعظم' بھی بن جائے، تب بھی دل کے کسی کونے میں وہ ایک ٹیس یا وہ ایک زخم باقی رہتا ہے جو اسے کبھی مکمل ہونے کا احساس نہیں ہونے دیتا۔ یہ "شکست" مادی نہیں بلکہ جذباتی یا روحانی ہے، جو فتح کے جشن میں بھی ملال بن کر ساتھ رہتی ہے۔
2026-01-13 17:53:25
3
🥀 06 06 2025 ❤️🩹 :
ek dost khony Ka or ziyada wafadar rehny Ka
2026-01-31 21:13:27
1
Malik Sb :
میرے سینے میں ایک شکست ایسی ہے..
کہ سکندر بھی بن جاؤ تو ملال رہے گا
2026-02-05 15:08:52
1
taqi abbas :
کامیابی کیلئے اِک بار شکست کا سامنا کرنا ہوتا ہے
2026-02-01 17:34:00
1
三分間の熱 :
میرے سینے میں بغاوت کی خلِش زندہ ہے
2026-01-30 19:09:19
1
Hafêêz Ullâh 💫 :
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
2026-01-27 09:37:23
1
To see more videos from user @fitness_addictedd, please go to the Tikwm
homepage.