یا اللہ پاک اس رات مبارک کے صدقے میری بہنوں کے اور میرے بھائیوں کے اور میری امی ابو کے اور میرے اور میرے شوہر کے نیک نصیب کرنا اور ہماری ساری مشکل پریشانیاں دور فرمانا ہم سب کے گناہ معاف کرنا ہم بہت گنہگار ہیں میرے مالک تو رحیم ہے کریم ہے ہم پہ اپنا رحم فرما دے امین ثم امین🤲
2026-01-17 00:02:12
144
✨ Hafiz Rana Muhammad Saad ✨ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عزیز بھائی مہربانی فرما کر ہمارے کلام پر بھی ویڈیو بنائیں