😢کتنا اذیت ناک ہوتا ہے ناوہ لمحہ جب آپ کو معلوم ہو کہ آپ کا پسندیدہ شخص کبھی بھی آپکا ہمسفر نہیں بن سکتا۔
2026-01-07 17:10:11
172
گُمنام 🍃 :
مجھے لہجے بدلنے سے ہمیشہ خوف آتا ہے
لہجے جب بدلتے ہیں تو کوئی اپنا نہیں رہتا...
2026-01-07 03:48:51
105
Freya :
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
2026-01-08 07:59:03
31
Saagar.Afridi041✒️ :
لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے،
جس کا عنوان ہے "دور ہو جاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢
2026-01-07 11:56:08
23
Waqas :
بزمِ احباب میں حاصل نہ ہُوا چَین مجھے
مطمئن دِل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہُوں
2026-01-07 18:08:44
18
𝗖𝗛𝘂𝗵𝗮𝗱𝗿𝘆 𝗜𝗻𝘁𝘇𝗮𝗥 :
:كل شَيْءٍ كُنتُأفتخر به آذى قلبي
ہر اس چیز نے دل دکھایا جس پر ناز تھا
2026-01-07 21:52:27
18
றμ૬સ🥰 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز آپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میری ساری مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ مسفرہ کا نکاح شکیل سے ہو جائے اور اللہ تعالیٰ جی اس کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسکا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے اور دنیا اور آخرت میں اسکا ساتھ نصیب فرمائے امین
2026-01-08 12:18:34
8
Mahi :
aslam o alaikum
2026-01-08 17:22:13
9
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
broken 💔🥺 people attendance lagwao?
2026-01-08 09:13:51
43
Mishal Rajpoot :
deep words
2026-01-08 08:01:12
10
hiba hiba :
haey😞
2026-01-08 08:40:59
10
laiba✨🎀 :
name?
2026-01-08 09:42:45
5
Delete :
Janab Attaullah Sahib ki sari singing aik traf Aur ye Aik bol Akela Aik traf Aur sab py bhari hay ❤️❤️Kya perform kia hay Lala G
2026-01-07 18:40:47
7
بٹ باشاہ👈🏻🇵🇸 :
lines 💯 kon Marta ha fir Kisi Ka liye ❤
2026-01-07 07:25:50
13
Saifullah :
🥀:جب قیامت کے دن اللہ تعالیٰ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تھی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا کے میں تمہیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے نیکی کرنے اور عبادت کرنے کی دعوت دیتا ہوں اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
2026-01-09 17:51:06
5
Darwaish🤍🤍 :
کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا
سب باتیں ہیں ڈرامے ہیں ❤️🩹