@تنہا زندگی۔۔۔❤🩹🙃:مِرے مقابلے پہ کس کو لاؤ گے
مرے سوا کسی کو مانتا ہے دل؟
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں !!!
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل ۔
2026-02-26 18:42:44
0
🇵🇰 Mr.Mughal 🇸🇦 :
میں بھی خود میں عجب دُھن تلاش کرتا ہوں
عمل کچھ بھی نہیں اور کُن تلاش کرتا ہوں
2026-02-20 23:01:49
0
Ghayyour Nawaz ❤️ :
وفا،اخلاص،قربانی،محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کرے ہم
زلیخا عزیزاں بات یہ ہے
بھلا گھاٹے کا سودا کیوں کرے ہم
اور ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کرے ہم
2026-02-28 17:09:50
0
💞💞 Islamic videos 💞💞 :
heart touching lines💘💘💘
2026-02-22 01:15:02
0
Jaga Bhatti Bahtti :
beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-01-12 15:04:43
1
imdad :
beautiful ward
so proud
2026-02-14 05:09:22
0
amirshehzad47 :
Please open download video option
2026-02-15 19:52:19
0
sweet soul :
khawaja sahab great
2026-02-19 16:53:19
0
new451765 :
Allah 💖.
2026-02-16 22:06:12
0
Naveed Ahmad16087 :
*اس نے مجھ میں عشق جگایا ،پھینک دیا*
*جیسے پھل كو کھا کر چھلکا پھینک دیا*
*اس کے ہاتھ میں دو دِل تھے پھر ایک دن ،*
*اس نے ایک کو رکھا ،دوجا پھینک دیا*
*اس نے ابھی جانے کی بات ہی چھیڑ ی تھی*
*میں نے اس کے آگے راستہ پھینک دیا*