دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔
دکھ یہ ہے کہ وہ محبت مجھ سے سیکھ کر کسی اور سے کر بیٹھا۔۔۔۔!!!!!🥺🥺
2026-01-25 10:28:17
16
[❝✧ᮘℴᏝℴ𝙫𝖊💘❀. ] :
@جلدی کردی اُس نے کسی اور کا ہونے میں ____ ❤🩹🥺*
*بہت سستا سودہ کیا اُس نے میری محبت کا ____💔🥲*
2026-01-31 05:14:33
12
7 A King 👑 :
*جن کے لئے سب لُوٹا دیا ہم نے ❤🩹🥹*
*وہ کہتے ہیں کہ بُھلا دیا ہم نے*💔🥲
*گئے تھے ہم ان کے آنسو پونچھنے* ❤🩹🥲
*الزام دے دیا کہ ان کو رولا دیا ہم نے*. 💔😭
2026-01-13 11:24:33
14
Z S :
محبت کا ماضی نہیں ہوتا ___!!
اگر کسی کو سچی اور حقیقی محبت ہو جائے تو وہ "ہے " اور آخری سانس تک رہے گی
اور جو محبت "تھی" ہو جائے
وہ کبھی محبت تھی ہی نہیں !!
2026-01-12 05:45:01
18
Eman 😘👑 Fatima 👑👑👑 :
یہ لازم تو نہیں تجھے آنکھوں سے دیکھوں۔۔👀😍 تیری یاد کا آنا تیرے دیدار سے کم تو نہیں۔۔۔!💯💝💖
2026-01-15 10:20:50
11
ماریہ خان زئی :
نصیب میں ہوا تو تمہارے ہاتھ سے جا کر بھی
تمہارے پاس ہی واپس آئے گا.....♥️🌍🫂✨
2026-01-23 13:48:38
8
۩Åωąƞ ☠︎ mąԲḭ𝔞۩ :
jis sa mohabat hoti ha woh naseeb ma nahi hoti 🥹 or un sa mohabat b Kamal ki hoti ha ,😭🥹😭
2026-02-07 13:07:38
32
anu ziddi :
*تُجھ سے تعبیر نہیں مانگی ___ مگر یاد تو کر❤🩹🙂*
* تُو نے اِن آنکھوں کو اِک خُواب دِکھایا تھا کبھی💔😭*
*ziddi✍🏻🩵💫*
2026-01-12 19:25:25
21
shahzadali :
*چاہت تو ہمیشہ ایک طرفہ ہی ہوتی ہے💔*
*دو طرفہ تو سودے ہوا کرتے ہیں😔*
2026-01-08 03:20:36
58
گجر بادشاہ 786 :
:مجھے پتہ تھا لوگ کمنٹ پڑھنے آئینگے یہاں
تو چلو درودشریف پڑھیں
جس نے پڑھا لایک کریں
2026-01-29 01:08:13
10
M Waqas :
❤️🩹:*جلدی کردی اُس نے کسی اور کا ہونے میں ____ ❤🩹🥺*
*بہت سستا سودہ کیا اُس نے میری محبت کا ____💔🥲*
2026-01-26 07:08:15
9
Arslan Suleman :
☕📿:کچھ لوگ یادوں میں اس طرح بس جاتے ہیں
کہ نہ بھلائے جاتے ہیں
نہ واپس بلائے جاتے ہیں۔
2026-01-12 10:31:12
9
To see more videos from user @rajakarachi17, please go to the Tikwm
homepage.