@cloud9bliss: New dance group #Dance #Groupdance #trend #usatiktok #livestream

Cloud9_Bliss
Cloud9_Bliss
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 06 January 2026 23:31:32 GMT
11154
164
5
11

Music

Download

Comments

elismi679
Elis Mi679 :
R
2026-02-14 14:29:12
0
hanie_282
😴 :
ngầu bá cháy🔥
2026-01-07 06:06:25
0
skycupid.sua_
💘 Levi là Bà Chã Húi 🐹😉 :
lycheee 🥰🥰🥰
2026-01-06 23:57:02
0
To see more videos from user @cloud9bliss, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چاغی کے معروف قبائلی رہنما سردار اکبر خان سنجرانی کی بازیابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل ​چاغی : علاقے کی ہردلعزیز، مخلص اور معروف قبائلی شخصیت سردار اکبر خان سنجرانی اور ان کے کزن عبدالقادر سنجرانی کو چند روز قبل نامعلوم مسلح افراد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ اس اچانک اور افسوسناک واقعے نے پورے علاقے میں گہری تشویش اور اضطراب کی لہر دوڑا دی ہے۔ ​سردار اکبر خان سنجرانی صرف ایک قبائلی رہنما ہی نہیں، بلکہ چاغی کے غریب و لاچار عوام کے لیے ایک مسیحا اور سچے خیرخواہ ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ علاقے کی فلاح و بہبود، قبائلی ہم آہنگی اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کا اغوا پورے چاغی کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ ​
چاغی کے معروف قبائلی رہنما سردار اکبر خان سنجرانی کی بازیابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل ​چاغی : علاقے کی ہردلعزیز، مخلص اور معروف قبائلی شخصیت سردار اکبر خان سنجرانی اور ان کے کزن عبدالقادر سنجرانی کو چند روز قبل نامعلوم مسلح افراد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ اس اچانک اور افسوسناک واقعے نے پورے علاقے میں گہری تشویش اور اضطراب کی لہر دوڑا دی ہے۔ ​سردار اکبر خان سنجرانی صرف ایک قبائلی رہنما ہی نہیں، بلکہ چاغی کے غریب و لاچار عوام کے لیے ایک مسیحا اور سچے خیرخواہ ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ علاقے کی فلاح و بہبود، قبائلی ہم آہنگی اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان کا اغوا پورے چاغی کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ ​"سردار اکبر خان سنجرانی چاغی کے وہ چراغ ہیں جنہوں نے ہمیشہ دوسروں کی زندگیوں میں اندھیرا دور کرنے کی کوشش کی۔ آج انہیں اور ان کے کزن کو ہماری دعاؤں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ انکی بازیابی کے لیے دعاوں میں ضرور یاد رکھیں۔

About