کیسی کو سونے کا تاج ملا
کیسی کو دنیا کاراج
ہمیں اچھا مذھب اور ایمان ملا
وہ بھی آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ
الحمدللہ
2026-01-08 17:36:02
65
ASIF_08 :
🙌::وہ دوسروں کی باہوں میں سو کر
مجھ سے کہتی ہے ٹکنالوجیا🥺💔
2026-01-08 07:12:44
40
🌷. :
🖤Dard hota ha kiya .
2026-01-09 18:04:15
6
ڈ و گر 🚩 ♣️ :
میرے سامنے کسی تیسرے کا ذکر کر کے،
وہ شخص میرا صبر آزماتا ہے،🖤
2026-01-07 16:24:55
38
MuرAd🌜🪐 :
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا
یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا
کچھ دن تمہارے لوٹ کے انے کی اس تھی
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا
2026-01-10 09:33:01
2
MIRHA💜 :
ہم تو ہر کسی کی زندگی میں اضافی ہی رہے🥺
یار لوگ کیسے کیسی کے لاڈلے بن جاتے ہیں🥹
2026-03-04 08:16:28
4
💞سمیع کہوٹ🥀 :
3sry tum hee hoo.. 🙃
2026-01-08 06:07:52
10
𝐀Ⓛ︎🅘︎╾━╤デ╦︻ :
جس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدئی کی
آج پھلی بار اُس سے میں نے بے وفائی کی
ہو چلا تھا جب مجھ کو اختلاف اپنے سے
تونے کس گھڑی زالم میری ہمنوائی کی
2026-01-10 02:51:08
3
𝗬𝗮𝗿𝗶𝗺 :
Bgm sound name plz
2026-01-08 16:05:18
3
🦋 :
Background line's.. 🤌🏻💔
2026-01-08 08:12:04
6
HAمZA 🍂 :
hayeee 🫠🥹💔😣
2026-01-07 17:22:01
14
Mohsin🧸 :
“تم “نظر سے نظر ملتے تو ؟
بات کرتے نا مسکراتے ،،، تو
اختلافات تو ہوتے رہتے ہںے
آنا جانا تھا آتے جاتے ،،، تو
اب” آ “بھی جاؤ کہ ہم بلاتے ہںے
“تم “ بُلاتے ہم ،، نہ آتے تو ؟
🥀🙂🤌
2026-01-09 02:30:09
4
🖤⃝⃝𓄂شیرنی جٹی𝄟⃝𓃭 :
😩😩g
2026-01-07 09:18:21
9
𝐻 𝑎 𝑚 𝑖 🕸️ :
میرے سامنے کسی تیسرے کا ذکر کر کے،
وہ شخص میرا صبر آزماتا ہے،🖤
2026-01-09 11:08:59
5
BELLA :
کیسے کہیں کہ جان سے پیارا نہیں رہا
یہ اور بات ہے کہ اب وہ ہمارا نہیں رہا
کچھ دن تمہارے لوٹ کے انے کی اس تھی
اب اس امید کا بھی سہارا نہیں رہا
2026-01-08 10:23:20
7
افتخار علی :
ہم بنـــــــــے ہی تھے تبـــــــــاہ ہونے کے لیے.!!_*
*_تیـــــــــرا ملــــــــــنا تو اک بہـــــــــانہ تھا-🖇️💐💔🙂_*
2026-01-09 15:15:46
3
educational zone :
sahi
2026-01-10 21:39:55
1
Malik :
صبر کے ساتھ ساتھ انسان کو غیرت مند بھی ہونا چاہیں یارا 🤌
2026-01-07 22:17:51
7
✨درویش 💫MEHAR 🕸️ :
یہ جملہ دل کو اندر تک چیر دیتا ہے . * * میرا دل مجھ سے جھوٹ کہتا تھا * * کہ تم مجھ سے پیار نہیں کرتے تھے " جیسے ہر * * دھڑکن نے خود کو دھوکہ دیا ہو جیسے بر امید نے اپنا آپ جلا کر بھی تم پر یقین رکھا ہو۔ میں نے دل کی ہر بات مانی بر احساس پر بھروسہ کیا، مگر آخر میں احساس ہوا کہ میرا دل ہی میرا سب * سے بڑا دشمن بن گیا تھا۔ اس نے مجھے تم سے * * جوڑ کر بھی ٹوٹنے کے لیے چھوڑ دیا۔ میں نے * * تمہیں دل کی سچائی سمجھا مگر شاید تم کبھی * * میرے لئے ویسے تھے ہی نہیں جیسے میں تمہارے لئے تھی۔ آج جب سب کچھ بدل چکا ہے، تو صرف یہ احساس رہ گیا ہے کہ میں نے اپنا دل بھی کھو * * دیا اور تم کو بھی... اور سب سے زیادہ درد یہی دیتا ہے ❤️🩹
2026-01-07 22:39:18
9
마디하 :
میرے سامنے کسی تیسرے کا ذکر کر کے
وہ شخص میرا صبر آزماتا ہے
2026-01-07 19:17:57
9
ثوبان🪐 :
my story
2026-01-08 06:59:48
4
Hassan bilal :
mry samny bhi hazr br nam lya us ny
2026-01-08 13:16:38
3
Farhan Afghan 👑 :
:سمجھنے والے تو خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں💔💔
2026-01-09 13:36:52
2
Usman KHumary🚬💊 :
ay hay no 🙂↔️
2026-01-08 14:48:05
2
Sagaar.Afridi041 :
میں خود سے بہت دور جا بسوں گا کہیں🍂
یہ طے تو کر ہی چکا ہوں بہانہ چاہتا ہوں🍂
بیرونِ زات کسی سے نہیں ہے خوف مجھے🍂
میں اپنے آپ سے خود کو بچانا چاہتا ہوں🍂
2026-01-10 21:06:17
1
To see more videos from user @http.hsmza, please go to the Tikwm
homepage.