yer kasi pta ha ka dubai ka visa open hu jain ga ka nai
2026-02-23 14:10:42
10
Qaswar Maqbool :
ہائے میرا مولا آپکو واسطہ ہے کربلا میں 72شہداء کا مجھے ایک بار باہر ملک بیجھ دے ایک بار قسمت بدل دے میرے مولا بس اسی اُمید میں زِندگی گزر رہا ہوں کے کبھی تو اپنا بھی ٹائم اے گا کبھی تو میرا ویزا بھی لگے گا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭