یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے
جسے نیند آگئی وہ خوش قسمت ہے
2026-01-07 14:20:03
195
sardar ahmad :
*لوگ چھوڑ کر نہیں۔۔۔۔۔۔*😥
*توڑ کر چلے جاتے ہیں۔۔۔*💔
hayeeee 🥺
2026-01-08 08:03:35
59
abbasraza0321 :
جو سو گئے ہیں غنیمت ہیں ان کو سونے دو۔ ابھی نا ان کو جگاؤ بڑی اداس رات ہے۔
2026-01-07 19:08:13
65
𝓔𝓼𝓱𝓪𝓵 𝓪𝓻𝓪𝓲𝓷 :
hayeee
2026-01-09 16:20:02
16
𝔘𝔡𝔞𝔞𝔰_𝔩𝔞𝔯𝔨𝔦ᥫ᭡ :
دل تو ہے کہ مر۔کے دکھائیں انہیں کتنی تکلیف میں مبتلا ہیں
لیکن افسوس ۔۔پھر کیا فائدہ؟❤️🩹
2026-01-10 19:26:31
9
✨Only_Z🥀 :
اے ڈھلتی رات کے گزرتے لمہوں اسے کہنا
کوئی بیمار ہے اور تمہیں یاد کر رہا ہے
2026-01-07 16:31:59
75
خاک زادہ راجپوت :
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہوگئے 🙏ہماری چائے ٹھنڈک ھوگی😭😭
2026-01-07 12:47:05
39
𝑹𝑨ج𝑷𝑶𝑶𝑻⚜️🚩 :
وہ کر نہیں رہے تھے میری بات کا یقین
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
2026-01-08 08:49:17
39
Sher Zamin abbas :
@A.S .J:🥺بچھڑ کر بھی اُس کا خیال ساتھ رہا
خاموش آنکھوں میں ایک سوال ساتھ رہا
ہم نے مان لیا جدائی کو قسمت سمجھ کر
مگر دل کے کسی کونے میں وہ حال ساتھ رہا🥺
2026-01-08 06:44:13
13
زارا رائــٹــس🥀🥹 :
ufff this song 🥺♥️
2026-01-10 03:00:14
6
💫Os | HaRRy ✨ :
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے
جسے نیند آگئی وہ خوش قسمت ہے
2026-01-08 07:10:50
18
انتظار موت 🥲 :
🖤🖤:طلوع ہونے والے غروب بھی تو ہوتے ہیں نا،
پھر مان لیں کہ آنے والے جاتے بھی ہیں
2026-01-08 09:00:33
10
JUTT 777 :
SONA HI TO NAI☺️YEHI REAL GAME OF LIFE HAI😊😅
2026-01-07 17:52:50
18
Zakir :
گُزارنا شبِ ہجراں پہاڑ ہے یوں بھی
اب اور یاد نہ آؤ بڑی اُداس ہے رات!
2026-01-08 07:12:33
19
عادل پاہٹ 🔥 :
اس کی جگہ کِسی اَور کو کیسے دو 🙃
2026-01-08 11:21:27
7
Mano :
محبت ہجر یوسف ہے آنکھو کی بینائ چھین لیتی ہے
2026-01-09 07:48:22
9
isha :
_دل۔لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو.!!_*
*_عشق ہوا ھے نس نس میں بسے ہو تم💕💐_*
2026-01-09 09:00:32
9
️ :
,🖤🖤:طلوع ہونے والے غروب بھی تو ہوتے ہیں نا،
پھر مان لیں کہ آنے والے جاتے بھی ہیں
2026-01-08 08:55:53
17
انجان لڑکی ۔۔🌏🏹 :
ya hath kis ka a
2026-01-08 03:54:37
11
Sarakhan123 :
*وہ محبت سے بات کرتے تھے ❤️🩹🥹*
*اور ہم محبت ہی سمجھ بیٹھے💔😭*
hyee sachii☺️
2026-01-08 16:32:47
8
K A P T A N ....! :
old 🗝️hey mazy 90s feeling 🙂
2026-01-07 18:19:38
11
پکھڑال🐯 :
fasan🌏🌹🫀
2026-01-07 19:19:51
8
💸عبد الرحمن کھیڑ 💸 :
"H"🫴🏿🥺♥️
2026-01-08 04:10:00
7
Zarar Satti :
uff😭😭😭
2026-01-08 03:23:16
5
Faisal Muhammad Khan :
Tabhi song, don't listen while driving...
2026-01-13 16:04:57
4
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.