@_iqra_gill_: پتہ نئی سدراں دیاں اکھیاں چوں ہنجو رکنے ہین کے کوئی نہ #iqra_gill_❤ #punjabipoetry #lines #foryou #foryoupage #sadstatus💔🥀 #goviral #dontunderreviewmyvideo
:زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا موقع ملے تو صرف اسکی خوبصورتی پر مت جانا بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا وہ انسان جسے صیحیح غلط کا پتہ ہو ۔ جو جانتا ہو ۔ آپکو اچھا برا کیا لگتا ھے ۔وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں ۔ جو صرف آپ کیلیے جینا جانتا ہو ۔ جو باکردار ہو ۔جو آپ کیلیے دنیا سے لڑ سکے ۔جو آپکو سمبھال سکے ۔جو ہر حال میں آپکا ہو ۔آپ کے ساتھ ہو ۔پھر ایسے لوگ ہمارے لئے شفاء جیسے ہوتے ہیں ۔بات کرتے ہیں ۔تو تسکین ملتی ہے ۔لفظ کہتے ہیں ۔تو مرہم لگتے ہیں ۔کچھ لوگ صرف لوگ نہی ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں ۔سکون ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی بھی ایسا ہے ۔تو شکر ادا کریں ۔
2026-01-09 03:47:27
3
ملک ❤️🩹 :
hayeeee 😭😭
2026-01-07 18:49:47
3
✯༆🇦Dᴱᴱᴸ🇬ᴵᴸᴸ༆✯110 🇸🇦❣️🚩🏴 :
Right💯💯💯💯
2026-01-07 15:51:56
3
Akraam Shakhe :
nice
2026-01-08 10:21:00
3
@PAK.UAE.PIGEONSPORTSCLUB :
:اپنے حالات سے ڈر گیا تھا
لوٹ کے جب میں گھر گیا تھا
مجھ سے ہی وفا نہ ہو سکی
وہ تو ساری دنیا سے لڑ گیا تھا 😥