@wiyathi.organics: Healthy hair starts at the roots 🌿 Wiyathi herbal Hair Oil is crafted to nourish your scalp, strengthen strands, and bring your natural shine back the right way. Consistency = results ✨🛒 DM us to shop your hair ritual. #fyp #tiktokkenya #haircareroutine #nairobitiktokers

Wiyathi /OrganicSkincare.
Wiyathi /OrganicSkincare.
Open In TikTok:
Region: KE
Wednesday 07 January 2026 13:55:08 GMT
1555
49
3
0

Music

Download

Comments

hammonkiambati
Hammon :
how much
2026-01-13 20:16:45
0
shikok
Shikok :
mko wapi Nairobi cbd
2026-03-19 18:47:42
0
brianmaraka
BRIAN MARAKA :
🔥🔥🔥
2026-01-09 11:31:21
0
To see more videos from user @wiyathi.organics, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماں! میرے چہرے کا زرد رنگ، میری آنکھوں کے نیچے حلقے، میرے سر کے سفید بال، میری بے رنگ زندگی، کسی کو نظر نہیں آتی، کسی کو میرے دل کا درد دکھی نہیں کرتا، کسی کو میری تکلیف پر رونا نہیں آتا، ماں کیوں آپ نے مجھے لمبی عمر کی دعا دی، آپ کی یہ دعا میرے گلے کا وہ طوق بن چکی ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ تنگ ہوتا جا رہا ہے، یہ طوق قطرہ قطرہ میری سانسیں بند کر رہا ہے لیکن مجھے موت نہیں دے رہا، میں تو آپ کا لاڈلا بیٹا تھا نہ، وہ جس کو آپ نے کبھی کانٹا بھی نہیں چبھنے دیا تھا، کاش میں آپ کو بتا پاتا کہ زندگی نے آپ کے لاڈلے کو حقیقتوں کے کتنے دردناک تھپڑ مارے ہیں، کاش میں آپ کو جوانی میں اس بڑھاپے کا سبب بتا پاتا، آپ کی حساس اولاد اب اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنا حال چھپا لیتی ہے، اب آپ کا بیٹا چوٹ لگنے پر آپ کے پروں میں نہیں آتا امی! اب وہ تکلیف چھپا لیتا ہے، وہ ہمیشہ ضد کر کے خواہشیں پوری کرنے والا اب صبر کرنا سیکھ گیا ہے، زندگی نے اسے اتنے صدمات دیے ہیں کہ وہ ہمیشہ بولنے والا اب خاموش ہو کر رہ گیا ہے، کاش میں آپ کو اپنا حال سنا پاتا، کاش میں آپ کو اپنی آپ بیتی بتا پاتا۔۔۔۔۔ ❤️‍🩹🫠 #100kviews #urdupoetry

About