الحمداللہ ہم 8 بھائی اور ایک بہن سب کے سب حافظ قرآن اور عالم دین ہے. الحمداللہ
2026-01-07 22:48:39
1259
KHAN 555 :
ہر وہ انسان جو خود اچھا ہے اس کے لیے سب لوگ اچھا نظر اتا ہے اگر ہم خود برا ہیں تو ہماری نظر میں سب لوگ برا ہوگا
2026-01-08 03:53:40
211
▄︻テS̶i̶l̶e̶n̶t̶══━一💥 :
بھائی، میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ پختون قوم کو صحیح انداز میں نہیں سمجھتے اور بلاوجہ غلط رائے قائم کر لیتے ہیں۔ حالانکہ پختون ہمیشہ سے غیرت، عزت، مہمان نوازی اور وفاداری کے لیے مشہور رہے ہیں۔ ہم نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا بلکہ ہمیشہ امن اور بھائی چارے کا پیغام دیا ہے۔ پختون اپنی زندگی میں دین کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنی اولاد کو دینی تعلیم دیں، انہیں قرآن و سنت سے جوڑیں، اور اپنے بچوں کو عالم اور حافظِ قرآن بنتا دیکھنا اپنی خوش نصیبی سمجھتے ہیں۔ ہماری پہچان ہمارا کردار، ہمارا اخلاق اور ہماری دینی وابستگی ہے، نہ کہ وہ الزامات جو بغیر سمجھے لگا دیے جاتے ہیں۔ ضروری ہے کہ لوگ تعصب چھوڑ کر حقیقت کو دیکھیں اور ایک دوسرے کو احترام کی نظر سے دیکھیں، کیونکہ اصل عزت انسانیت اور اچھے اخلاق میں ہے۔
2026-02-11 08:55:38
29
🥷░▒انا مجنون عمر فاروق▒░🥷 :
alhamdulillah me b allima hon🥰
2026-02-12 18:49:10
11
user5533982509088 :
اللہ اپکو سلامت رکھیں آمین ♥️♥️♥️
2026-01-08 20:12:19
42
khan :
2026-01-08 13:32:02
33
🌷BANNU❤️PAKISTAN🌷 :
بھائی صاحب اپ نے بالکل صحیح بولا ہے ہر ادمی کا اپنا رائے ہوتا ہے کسی کا اچھا سوچ ہوتا ہے کسی کا برو سوچ ہوتا ہے جیسے اپ کا سوچے ماشاءاللہ اچھا سوچیں اللہ اپ کو بھی عزت دے دے
2026-01-08 14:22:11
41
Naeem_silent :
Alhamdulillah Ham 8 behan bhai ak mere ilawa sab Alim hafiza h 😍 pori family
2026-01-29 21:12:21
9
zain ullah PTI tiger :
alhumdolilah proud of Pathan
2026-02-12 11:13:32
7
Ihsan Mansoor :
Jo khod acha hota hai wo dosro k bary mai acha sochtay hai
2026-01-12 14:54:46
10
Atta Mohammed :
اللہ کرئے کہ امن وسکون بھی میسر ھو
2026-02-12 11:12:43
21
،❤️سجاد خان اس کے 💖 :
پھٹان کی ساری رسم رواج بھی شریعت کی مطابق ہیں
2026-02-11 08:52:23
25
user3003589991807 :
بہت بہت شکریہ جناب اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین