ایسا لگا جیسے حضرت صاحب کے سامنے بیٹھ کے ان سے توبہ کے کلمات پڑھیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-01-08 04:46:51
348
Lifeline s.....👀❤️💕 :
inshallah ye AML Mai rouzana kru gi inshallah
2026-01-08 15:48:44
46
pearlOyster👩 :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..😭
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُفرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین..
2026-01-08 16:06:31
71
arsal :
رَضِیْتُ- بِاللّٰہِ - رَبًّا
وَ- بِالْاءِ - سْلَامِ - دِیْنًا
وَ- بِمُحَمّدٍ - صَلّی - اللّٰہُ- عَلَیْہِ - وَسَلِّمَ- نَبِیًّا
درود کی برکت
درود شریف وہ خوشبو ہے جو دلوں کو مہکا دیتی ہے یہ ذکر رسول ﷺ کی محبت کو بڑھاتا ہے جو لب درود پڑھتے ہیں اُن پر رحمتیں برستی ہیں فرشتے ایسے شخص کے لیے دعا کرتے ہیں درود پڑھو زندگی میں سکون پا لو۔اَللّٰهُمّصَلِّ عَلٰى مُحَمّدٍ کَمَا تُحِـبّوَتَرْضٰى لَهُ
2026-02-04 04:30:38
5
Muhammad WAQAR :
❤ صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم ❤
2026-01-08 12:52:45
62
Ghazanfar Shah :
سبحان اللّٰہ ۔ جزاک اللّٰہ
2026-01-08 18:20:12
10
Fikr.E.Akhrat :
وہ جن عشق صادق ہے وہ کب فریاد کرتے ہیں
لبوں پہ مہر خاموشی دلوں میں یاد کرتے ہیں
2026-01-13 19:27:29
5
💚🖤حَدِیْثِ سُنَّت💚🤍 :
سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم
2026-01-08 09:46:20
9
lala Tariq :
2026-01-14 20:27:40
3
udass Zindagi :
subhan Allah
2026-01-08 17:47:05
4
maqbool elahi :
ماشاء اللہ 💚سبحان اللہ سبحان اللہ 💚💚💚💚
2026-01-13 07:50:41
3
Yasin Darr :
آمین اللھم آمین یارب العالمین
2026-01-08 06:47:17
10
༎ຶ🌀⃟میرب༎ຶ :
Aslam o alaikum saund k Bgar vedio lagya kary plzzz
2026-01-07 20:53:15
8
Ali Mirza :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
2026-03-06 00:32:29
4
Hafiz Muhammad Irfan :
ماشاءاللہ
2026-02-04 05:27:06
2
اسلام ذندہ باد :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-01-13 18:51:00
2
Khaksar Mustafa :
ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبرﷻ مُحَمَدﷺ بے شک آمین
2026-01-09 14:57:47
4
hassannadeem4881 :
ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبرﷻ مُحَمَدﷺ بے شک آمین
2026-01-08 05:37:28
16
QASIM RAHIM🇵🇰🇵🇸 :
پہلی بار آپ کی ویڈیو سامنے آئی، مزہ آگیا دیکھ کے۔
2026-01-08 11:08:51
8
glitter Girl :
اے ہمارے مہربان رب!*
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️جب انسان بچوں کی طرح اپنی من پسند چیز کے لیے اللہ کو مناتا ہے، تڑپ سے گڑگڑاتا ہے، تو اللہ مان جاتا ہے، کیونکہ اُسے اپنے بندے کی یہ ادا بہت پسند ہے۔ ❤️
2026-01-10 06:01:12
4
🌝ツÂRAIN ツ🌚 :
اللہ تعالیٰ ہم سب کی توبہ قبول فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️
2026-01-09 04:21:50
4
UstAd QaSim :
Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️
2026-02-12 05:10:35
1
Rao Zafar :
❤️❤️ایسا لگا جیسے حضرت صاحب کے سامنے بیٹھ کے ان سے توبہ کے کلمات پڑھیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے کوئی شک نہیں جناب❤❤
2026-01-10 07:11:23
3
Azam Khan Daha :
صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
2026-01-08 16:43:54
3
To see more videos from user @ahmedwrites177, please go to the Tikwm
homepage.