@alishan_akhtar_01: اور انسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے۔۔ جب چہروں کے پیچھے چھپے اصل چہرے دکھائی دینے لگتے ہیں۔۔ جب بولوں کے پیچھے چھپی نیتیں سمجھ آنے لگتی ہیں اور جب احساس ہوتا ہے کہ ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی۔۔ تب انسان بھیڑ میں رہ کر بھی تنہا ہونا پسند کرتا ہے 🥀✨