🥀:"آنکھوں کے اشک بھی ہیں تیرے واسطے مذاق
تیری نظر میں قیمتی جذبات کچھ نہیں
میں نے خدا پر چھوڑ دیے فیصلے تمام
وہ جس کے سامنے تیری اوقات کچھ نہیں "
🥀💯💔😞🖤🥀💔
2026-02-21 23:12:39
1
To see more videos from user @zubairali_writes225, please go to the Tikwm
homepage.