@paknews858: پاکستان میں شراب خانے کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شراب خانوں کو قانونی اجازت دینے کی تجویز دی ہے۔ اس بیان کے سامنے آتے ہی عوامی و مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ : #FawadChaudhry #LiquorStores #AlcoholBan #PakistanDebate #IslamicValues