مجھے بھی حضرت عمر(رض )اور حضرت ابوبکر (رض)کا زیارت خواب میں نصیب ہوا ہے الحمداللہ🥀🥀🥀
2026-01-08 19:54:51
3204
Ijaz Awan :
کون کون محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کرنا چاہتا ہے 🙏🙏 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
2026-01-08 16:22:33
1723
Hafsa chohan :
Alhamdolillah mujhy do martba zeyarat naseeb huwe nabi s.aw ki🥰
2026-01-08 19:38:35
2330
ابو ارخم خان :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھو کروڑ درود سلام 💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
2026-01-08 11:28:29
401
Hussainlassi :
پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ اور گیارہ مرتبہ آیت الکرسی اور گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص
پہر دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ آیت الکرسی اور گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا ہے
دو نفل نماز پڑھنے کے بعد اس درودشریف اللھم صلی اللّٰہ محمد النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم کو 100 مرتبہ پڑھنے کے بعد اس یقین کے ساتھ سوجانا کہ آج رات انشاللہ مجھے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کی زیارت نصیب ھوگی
انشاء اللہ