میں آ پ کو نماز پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں۔ کیا آپ کو قبول ھے♥︎:♥︎قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تھی؟
تو اے پڑھنے والے! تم گواہ رہنا۔
آؤ اللہ کی طرف لوٹ آئیں،
نماز کو تھام لیں، قرآن سے جُڑ جائیں،
اور اللہ کی راہ میں چل کر اپنی آخرت سنوار لیں۔