@sharesbyshreya: Many times a stock price falls not because the company is broken, but because fear, uncertainty, or bad news makes people sell, even if the company’s long-term business is still strong.

SharesByShreya
SharesByShreya
Open In TikTok:
Region: CA
Friday 09 January 2026 01:05:47 GMT
4503
125
8
5

Music

Download

Comments

billyjeet
❤️billyjeet :
Interesting how stock prices due to emotions
2026-01-10 16:00:18
0
syedpk007
🏴 :
Great explanation 👍🏽
2026-01-09 06:27:31
3
billyjeet
❤️billyjeet :
Sooooooooo true thank you for reminding me
2026-01-10 15:59:48
1
To see more videos from user @sharesbyshreya, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عجیب سفر ہے مرد کا... لوگ اسے ہمیشہ اُس مقام پر دیکھتے ہیں جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے، مگر وہاں تک پہنچنے کے لیے وہ کتنی بار خود سے گزرا، کتنی بار اپنے ہی دل کے خلاف گیا، کتنی بار اپنے اندر کے انسان کو خاموش کرایا، یہ کوئی نہیں دیکھتا۔ عمر کے ایک حصے میں اسے سکھایا جاتا ہے کہ مضبوط بنو، اور باقی عمر وہ اسی مضبوطی کی قیمت ادا کرتا رہتا ہے۔ وہ اپنی تھکن چھپاتا ہے، اپنے زخم چھپاتا ہے، اپنی محرومیاں چھپاتا ہے، یہاں تک کہ ایک وقت آتا ہے جب اسے خود بھی یاد نہیں رہتا کہ آخری بار اس نے اپنے لیے کیا چاہا تھا۔ لوگ سمجھتے ہیں مرد وقت کے ساتھ سنبھل جاتا ہے، مگر سچ یہ ہے کہ وہ وقت کے ساتھ عادی ہو جاتا ہے؛ عادی تنہائی کا، عادی خاموشی کا، عادی ان باتوں کا جو وہ کسی سے کہہ نہیں سکتا۔ اس کی زندگی اکثر جیت اور ہار کے درمیان نہیں گزرتی، بلکہ خواہش اور ذمہ داری کے درمیان گزرتی ہے۔ وہ ہر روز کچھ نہ کچھ اپنے اندر سے کم کرتا ہے تاکہ کسی اور کی زندگی میں کچھ بڑھا سکے۔ اور یہی وہ مقام ہے جہاں ایک مرد آہستہ آہستہ ٹوٹتا نہیں، بلکہ گھلتا ہے... اتنا گھلتا ہے کہ ایک دن آئینے میں کھڑا شخص بھی اسے اپنا نہیں لگتا۔ پھر بھی وہ چلتا رہتا ہے، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے رک جانے سے شاید اس کی اپنی دنیا نہیں، مگر کسی اور کی دنیا ضرور رک جائے گی۔ اور شاید یہی مرد کی سب سے بڑی المیہ حقیقت ہے کہ وہ اپنی پوری زندگی کسی منزل کی تلاش میں نہیں گزارتا، بلکہ اُن لوگوں کے لیے راستہ بنتے بنتے گزار دیتا ہے جنہیں کبھی اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اُن کے قدموں کے نیچے بچھا یہ راستہ کسی کے خوابوں، کسی کی نیندوں، کسی کی خواہشوں اور کسی کے وجود سے بنایا گیا ہے۔ بعض مرد شور مچا کر نہیں بکھرتے، وہ خاموش رہ کر ختم ہوتے ہیں، اور دنیا کو آخری دن تک یہی لگتا رہتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ 🖤🥀
عجیب سفر ہے مرد کا... لوگ اسے ہمیشہ اُس مقام پر دیکھتے ہیں جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے، مگر وہاں تک پہنچنے کے لیے وہ کتنی بار خود سے گزرا، کتنی بار اپنے ہی دل کے خلاف گیا، کتنی بار اپنے اندر کے انسان کو خاموش کرایا، یہ کوئی نہیں دیکھتا۔ عمر کے ایک حصے میں اسے سکھایا جاتا ہے کہ مضبوط بنو، اور باقی عمر وہ اسی مضبوطی کی قیمت ادا کرتا رہتا ہے۔ وہ اپنی تھکن چھپاتا ہے، اپنے زخم چھپاتا ہے، اپنی محرومیاں چھپاتا ہے، یہاں تک کہ ایک وقت آتا ہے جب اسے خود بھی یاد نہیں رہتا کہ آخری بار اس نے اپنے لیے کیا چاہا تھا۔ لوگ سمجھتے ہیں مرد وقت کے ساتھ سنبھل جاتا ہے، مگر سچ یہ ہے کہ وہ وقت کے ساتھ عادی ہو جاتا ہے؛ عادی تنہائی کا، عادی خاموشی کا، عادی ان باتوں کا جو وہ کسی سے کہہ نہیں سکتا۔ اس کی زندگی اکثر جیت اور ہار کے درمیان نہیں گزرتی، بلکہ خواہش اور ذمہ داری کے درمیان گزرتی ہے۔ وہ ہر روز کچھ نہ کچھ اپنے اندر سے کم کرتا ہے تاکہ کسی اور کی زندگی میں کچھ بڑھا سکے۔ اور یہی وہ مقام ہے جہاں ایک مرد آہستہ آہستہ ٹوٹتا نہیں، بلکہ گھلتا ہے... اتنا گھلتا ہے کہ ایک دن آئینے میں کھڑا شخص بھی اسے اپنا نہیں لگتا۔ پھر بھی وہ چلتا رہتا ہے، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے رک جانے سے شاید اس کی اپنی دنیا نہیں، مگر کسی اور کی دنیا ضرور رک جائے گی۔ اور شاید یہی مرد کی سب سے بڑی المیہ حقیقت ہے کہ وہ اپنی پوری زندگی کسی منزل کی تلاش میں نہیں گزارتا، بلکہ اُن لوگوں کے لیے راستہ بنتے بنتے گزار دیتا ہے جنہیں کبھی اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اُن کے قدموں کے نیچے بچھا یہ راستہ کسی کے خوابوں، کسی کی نیندوں، کسی کی خواہشوں اور کسی کے وجود سے بنایا گیا ہے۔ بعض مرد شور مچا کر نہیں بکھرتے، وہ خاموش رہ کر ختم ہوتے ہیں، اور دنیا کو آخری دن تک یہی لگتا رہتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ 🖤🥀 "پوری روٹی لبھن لئی، بُرکی بُرکی ہویا میں" صرف ایک جملہ نہیں، کئی مردوں کی پوری زندگی کا مختصر تعارف ہے۔ #deeplines #baliwrites #ehsaasdiaries #ViralPost #urduquotes

About