ایک حقیقت بتاؤں اپکو 💯💔😔
لوگ آپ سے تب تک اچھے رہتے ہیں ، جب تک آپ اُن سے اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں ، جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عزت و احترام انا میں تبدیل ہو جاتا ہے ،
لوگ اپنی غلطی کا ذمہ دار بھی آپ کو قرار دیں گے ، اس لیے کوشش کریں کہ توقعات کم رکھیں ، تبھی آپ دل آزاری سے بچ سکتے ہیں 🥀
2026-01-14 07:51:26
4
To see more videos from user @saveeta01, please go to the Tikwm
homepage.