@melandri_p_a_p: #izin

aryzzz
aryzzz
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 09 January 2026 09:37:14 GMT
58152
2604
20
197

Music

Download

Comments

thinkabouteggg
Ega :
2026-01-09 15:45:52
2
gaktau1505
oke gas :
Mas 💍 tapi aku cowok
2026-01-09 09:41:09
10
li_cchiya
𝐶𝒉𝑖𝑦𝑎𝑏𝑎𝑑𝑔𝑖𝑟𝑙🥀 :
2026-02-07 08:32:06
1
ayiyaaaya
A Y A :
Wo
2026-01-09 11:59:23
0
marlond.c3383
Dacosta0304🇹🇱🇮🇩🇦🇺 :
Hi Mbro
2026-01-09 09:44:46
0
b1tasai
فير :
mantep bang
2026-01-10 23:32:05
0
mranonpannoi
อานนท์ น้อง นน :
Habibi 💖
2026-02-27 10:08:19
0
dekkshofi
DekkVhi :
enggak 7,2,1 kan??
2026-02-19 05:29:14
0
rickypratama813
Rhyuuga :
🥰
2026-01-10 19:30:26
0
and_iii0
S A M P O E R N A :
🥰
2026-01-10 18:57:32
0
robertusoc42
bertusaja :
🥰
2026-03-09 10:53:03
0
sintya.wedding.ma
Sintya Wedding & mahkota salon :
😋
2026-02-28 18:26:49
0
juddd113
jemmm :
😁
2026-01-11 00:13:29
0
hairil.azwan
hayto azwann :
👍
2026-01-10 23:28:26
0
m_5_a91k_09
M_5_A91k ✰ 09 :
😱
2026-01-10 22:51:15
0
rurymartha_0385
tyas :
🥰
2026-01-10 19:32:39
0
urelly6
urelly :
Masss😫
2026-01-12 03:27:29
0
fitriiyuanita
𝗡𝗲𝗻𝗴.𝗖𝗮𝗻𝘁𝗶𝗸𝟮𝟱🦋 :
duhhh🤤🤤
2026-01-10 13:39:34
1
accaajalaaa
Marsya :
chest nya kurang tu
2026-01-11 15:11:20
0
To see more videos from user @melandri_p_a_p, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بعض محبتیں وقت نہیں ہارتیں… وہ گھر والوں کے فیصلوں، دباؤ اور بےرحم مجبوریوں کے ہاتھوں ہار جاتی ہیں۔ میرا پسندیدہ شخص بھی مجھ سے ایسے ہی چھینا گیا تھا۔ وہ پہلے کبھی ایسی نہیں تھی۔ وہ لڑکی، جو میری ہر بات میں اپنی دنیا دیکھتی تھی، جو میرے بغیر ایک دن کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھی، اچانک میرے لیے اجنبی کیسے بن سکتی تھی؟ میں اُس کی پوری دنیا ہوا کرتا تھا۔ وہ بےحد معصوم تھی۔ اُس کی آنکھوں میں میرے لیے ایک ایسی وابستگی تھی جسے دیکھ کر مجھے کبھی یہ خوف نہیں آیا کہ ایک دن وہ مجھے چھوڑ بھی سکتی ہے۔ مگر شاید محبتوں کے درمیان ہمیشہ کوئی نہ کوئی تیسرا آ ہی جاتا ہے۔ کسی کی انا، کسی کا خوف، یا پھر گھر والے۔ اور ہمارے درمیان اُس کے گھر والے آ گئے۔ جیسے ہی اُنہیں ہمارے بارے میں پتا چلا، ہماری محبت کے زوال کا آغاز ہو گیا۔ تین سال کی محبت آہستہ آہستہ ٹوٹنے لگی۔ انہوں نے اُسے مجھ سے دور کرنے کے لیے ہر طریقہ آزمایا۔ ڈرایا، دھمکایا، ذہنی اذیت دی، ایسی سختیاں کیں جنہیں میں آج تک لفظوں میں مکمل بیان نہیں کر سکتا۔ مگر ان سب اذیتوں کے باوجود وہ میرے لیے قائم رہی۔ اُس نے میرے لیے بہت کچھ سہا۔ وہ کئی کئی دن بھوکی رہی، اُس کے بال تک نوچے گئے… اور پھر بھی وہ میرا ساتھ چھوڑنے پر راضی نہیں ہوتی تھی۔ ایک بات ایسی بھی تھی جس پر میں نے کبھی یقین نہیں کیا۔ میں پیر، تعویذ اور ایسی چیزوں پر یقین نہیں رکھتا تھا۔ مگر وہ روتے ہوئے بار بار کہتی تھی: “مجھے تم سے دور کرنے کے لیے تعویذ کروائے جا رہے ہیں…” اور میں ہر بار اُس کی بات کو وہم سمجھ کر ٹال دیتا تھا۔ آج سوچتا ہوں… کاش اُس کی صرف یہی ایک بات مان لی ہوتی۔ شاید آج وہ میرے ساتھ ہوتی۔ آخرکار اُس کے گھر والے کامیاب ہو گئے۔ اور میری محبت ہار گئی۔ انہوں نے اُسے اس حد تک بدل دیا کہ جو لڑکی میرے لیے دنیا سے لڑ جایا کرتی تھی، وہ میرا نام سن کر بھی بےچین ہو جاتی تھی۔ اُس کے اندر میرے لیے ایسی نفرت بھر دی گئی جس کا میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ میں آج تک نہیں سمجھ پایا کہ جو شخص میرے بغیر سو نہیں سکتا تھا، جسے میری آواز کے بغیر نیند نہیں آتی تھی، جو میرے بغیر کھانا تک نہیں کھاتا تھا… وہ مجھ سے نفرت کیسے کر سکتا ہے؟ میں اُسے اُس اذیت سے بچاتے بچاتے خود تباہ ہو گیا۔ اپنی ذہنی سکون، اپنی صحت، اپنی زندگی… سب کچھ کھو بیٹھا۔ اور پھر ایک دن وہ ہمیشہ کے لیے چلی گئی۔ ایسے گئی کہ دوبارہ کبھی مُڑ کر بھی نہیں دیکھا۔ بعض اوقات محبت ختم نہیں ہوتی… بس انسان کو اُس سے زبردستی جدا کر دیا جاتا ہے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ جانتے ہوں کہ سامنے والا بےوفا نہیں تھا… بس بےبس تھا۔ 💔 کچھ لوگ بدلتے نہیں، بدل دیے جاتے ہیں۔ اور بعض جدائیاں نفرت سے نہیں، مجبوریوں کے ہاتھوں لکھی جاتی ہیں۔ #pleaserespostaccountfreez  #pleaserespostaccountfreez  #pleaserespostaccountfreez  #pleaserespostaccountfreez

About