@city21news: ملتان: کائیاں پور کے قریب دن دیہاڑے مسلح افراد کی بیرونِ ملک سے واپس آنے والے شہریوں پر دھاوا ، فائرنگ ملتان: قریشی گینگ کے مسلح افراد کا دھاوا، فائرنگ سے تین افراد زخمی۔پولیسں حکام ملتان: مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے بلال،سمیع اللہ اور نعمت اللہ زخمی ہوگئے۔پولیس حکام ملتان: اوورسیز پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔پولیس حکام ملتان ۔ مسلح ملزمان کا اوورسیز پر تشدد اور فائرنگ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ملتان: کائیاں پور کے قریب خوف و ہراس، مسلح گروہ موقع سے فرار ملتان ۔ متاثرہ شہری ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مظفرگڑھ آبائی گھر کی طرف جا رہے تھے ۔ پولیس حکام ملتان ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔ پولیس حکام#multan #leatestnews #pakistan #c21news #City42