میں اپنے بیٹے کو بہت بہت مس کرتی ھوں وہ 7 سال سے ملک سے باہر ھے اللّٰہ پاک میرے بچے کو لمبی زندگی صحت تندرستی خوشحالی اور بیشمار رزق عطا فرمائے آمین
2026-01-10 04:25:27
157
UNKNOWN ✌🏻 :
میں نے آخری خد تک اس سے بھیک مانگی وہ تھا ہی رامی
2026-01-10 17:54:20
51
جنت کا طالب دار لڑکا :
مجھے پتہ تھا لوگ کمنٹ پڑھنے آئینگے یہاں
تو چلو درودشریف پڑھیں
جس نے پڑھا لایک کریں
2026-01-12 05:57:16
92
umair anjum19 :
خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہہ گئے...!🥀
کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں رہ گئے🥹
2026-01-09 13:15:02
53
silent foji❤️🥰 :
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد
اور پھر کچھ بھی سمٹنـے میں نہیں آتا ہـے
😭😭jind f dua kro ky mouth hi a jay 🤲🤲🤲🤲
2026-01-09 15:39:58
23
Ķąłįm Wãžïř :
محبت کہاں محتاج حسن اور جوانی کی
ہم تو عمر کے ہر موڑ پر تمہیں بے انتہا چاہیں گے
2026-01-10 08:27:42
19
🦋⃟≛⃝𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊 :
@Ali Hadar::میری پیاری امی جان کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○وَلَمْيَكُن لّهُكُفُوًا أَحَدٌ)
جس نے پڑھ لی ہے لایک کر دیں
2026-01-12 14:17:53
14
♥️🇵🇰⚔️SOLDER⚔️🇵🇰♥️ :
سیکھا ہے میں نے اپنے کچھ گزرے لمحات سے
کوئی مل جائے تو اس کے حقدار نہیں بن جایا کرتے
2026-01-12 18:55:26
11
khan :
@ali khan::اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-01-10 02:26:56
16
𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀𝗶 :
اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️بھولنا مت، مُجھے تمہارے ساتھ رہنے کی خواہش بہت تھی۔
2026-01-09 19:25:26
36
sabawon :
Meri Ami mujh bhot yaad ATI hy 2 math ho gaye hy wafat hoye hy hum 2 bhen Ami se Raha gaye hy sub apni Ami ki bhot qadar Kari plzzz ye to ek inmul tufa hy
2026-01-10 12:07:10
17
noor :
true lines
2026-01-11 01:57:10
6
Adv. WaQar Bin Fateh :
اپنے قیمتی دل کو عارضی لوگوں سے محفوظ رکھیں۔
2026-01-15 18:06:01
13
────- *༎ຶ 💔*روح 🖤ضائعة*───亗 :
اگر تم جان جاؤ تکلیف میری تمہیں
میرے مسکرانے پر بھی ترس آ گا😢
2026-01-11 18:50:54
10
🦋تلاشِ سکون🍂 :
اعتبار کی مرمت معافی ہے
اعتبار ٹوٹنے کے بعد معافی تقریبا ناممکن
2026-01-12 08:35:02
9
**M S** :
m for u😔😔😔😔
2026-01-11 02:34:58
5
@Queen👑 :
🥺میرے دل کی آواز
2026-01-14 17:43:44
8
sabawon :
Meri Ami ko Allah pak janat mi jaga de ameen
2026-01-10 12:07:57
6
Malik Tasaduq Hussain :
@Malik Tasaduq Hussain:😭😭😭
اسے کہنا
قسم لے لو تمہارے بعد ہم کسی کا خواب دیکھا ہو کسی کو ہم نے چاہا ہو کسی کو ہم نے سوچا ہو کسی کی ارزو کی ہو کسی کی جستجو کی ہو کسی کا راہ دیکھا ہو اسے کہنا قسم لے لو کسی کا قرب مانگا ہو کسی کو ساتھ رکھا ہو کسی سے اس رکھی ہو کوئی امید باندھی ہو کوئی دل میں اتارا ہو کوئی تم سے پیارا ہو اسے کہنا قسم لے لو کوئی دل میں بسایا ہو کوئی اپنا بنایا ہو کوئی روٹھا ہو تو ہم نے اسے رو رو منایا ہو کسی کی یاد کا موسم میرے انگن میں ایا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترسیں ہو کسی کے بے وفائی پر کبھی یہ نین برسے ہو کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر تیرے دکھ میں نہ روۓ ہوں تمہارے بعد ہم ایک پل بھی اگر جو چین سے سوۓ ہوں اسے کہنا قسم لے لو کبھی جگنو کبھی تارا مہتاب دیکھے ہوں اسے کہنا قسم لے لو💔
اپنے مرحوم بیٹے ملک امیر عباس کی یاد میں
2026-01-10 07:13:21
13
Salman Ali Rajpoot🤟❤️💫 :
waaah
2026-01-09 12:05:53
10
زین العابدین :
اگر موت فاصلے بنائے اور ملاقات ممکن نہ رہے تو یاد رکھنا کہ سچی خواہشیں مٹتی نہیں وہ دعا بن کر وقت کے پار سفر کرتی ہیں کچھ لوگ ملے بغیر بھی ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں کیونکہ روح کا تعلق جسم کی حاضری کا محتاج نہیں ہوتا اور جو چاہت خلوص سے جڑی ہو وہ فنا کے بعد بھی زندگی کا معنی بن جاتی ہے 🌸
2026-01-10 05:14:14
11
𝓝𝓲𝓼𝓱𝓪𝓷𝓸𝓸𝓻 :
🦋:Koii mujjy b set kr lyy 🙈🙈🙈🙈
2026-01-11 00:30:41
5
blacklife909 :
hnnn bohtttt 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-01-10 11:00:10
7
Nadeem Abbasi :
alha ap ko lambi zangi day alha ap ko kosh rakhy jan raho kosh raho mari du ah ap ko
2026-01-09 15:23:39
6
Rehmat Shah :
back music💔🥺☹️
2026-01-09 19:23:40
9
To see more videos from user @abdullah_sh731, please go to the Tikwm
homepage.