@happy.riter: کردار کے منافق لوگ ہمیشہ لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں، کیونکہ ان کے پاس سچائی کی طاقت نہیں ہوتی۔ وہ اپنے اعمال سے نہیں بلکہ میٹھی باتوں، بناوٹی دعوؤں اور کھوکھلے وعدوں سے دوسروں کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی زبان نرم مگر نیت کھوکھلی ہوتی ہے، اس لیے وہ لفظوں کے پردے میں اپنے اصل چہرے کو چھپاتے ہیں۔ جہاں سچ بولنے اور عمل دکھانے کا وقت آئے، وہاں یہی لوگ دلیلوں کے بجائے جملوں کا سہارا لیتے ہیں، کیونکہ کردار کی کمی کو الفاظ کی چمک سے ہی چھپایا جا سکتا ہے۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #poetry #lines #govairal #millionviews
عجیب چل رہی ھے میری زندگی نہ میں خود سے خوش ہوں نہ مجھ سے دل کے اندر ایک مستقل بے چینی ھے جو نہ شور بن کر نکتی ھے نہ خاموش رہتی ھے میں خود کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں مگر خود ہی سوال بن جاتا ہوں لوگ قریب ہوکر بھی دور محسوس ہوتے ہیں، شاید یہ وہ مرحلہ ھے جہاں انسان نہ پوری طرح ٹوٹا ہوتا ھے اور نہ سنبھلا بس چل رہا ہوتا ھے وقت کے ساتھ مگر دل کہیں بہت دور پیچھے رہ جاتا ھے لوگ قریب ہوکر بھی دور محسوس ہوتے ہیں۔😔💯
2026-01-13 18:22:20
4
sukoon :
captain please
2026-02-01 16:44:11
2
Ladla Rao :
five finger ak jasi nhi hoti jnb
2026-02-02 04:40:03
2
🔥𝐢𝐭𝐬 𝐊𝐢ⓝ𝐆 𝐊𝐇𝐀ⓝ🤤😎 :
True lines🥀
2026-01-11 16:44:49
3
Hussain Baloch :
Nai asa nhi im not agree about You
2026-01-12 09:33:23
4
ik 804👻😈👿 :
ahy hy
2026-01-10 12:11:16
5
To see more videos from user @happy.riter, please go to the Tikwm
homepage.