@bilawalkhan1133: خود پر سب سے بڑا یہی ظلم ہے کہ آپ کسی پر اتنے مسلط ہو جائیں کہ وہ آپ سے بھاگنے کیلیے بہانوں اور جھوٹ کا سہارا لینے لگے حد سے زیادہ پرواہ لوگوں کو بیزار کرتی ہے پھول کثرتِ آبی سے بھی مرجایا کرتے ہیں. #caption #viral #trending #winter #foryoupage