@zhourong_01:

N
N
Open In TikTok:
Region: TW
Friday 09 January 2026 16:37:24 GMT
2390
211
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zhourong_01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights  انسانیت کا قتل اور جھوٹ کا پردہ چاک: شعیب حسین کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموشی کب تک؟ 💔😭 دبئی کی 'وارثان' (Warsan) جیل میں محبوس ہمارے بھائی شعیب حسین کی شہادت کوئی عام موت نہیں، یہ ایک ایسا گھاؤ ہے جو ہماری غیرت کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ ظالموں نے پہلے اسے بے دردی سے شہید کیا، دو ماہ تک اسے تاریک کوٹھریوں میں اذیت دی، اور جب خون کے آخری قطرے تک اس پر ظلم کیا گیا، تو اب ایک بزدلانہ اور شرمناک
#creatorsearchinsights انسانیت کا قتل اور جھوٹ کا پردہ چاک: شعیب حسین کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموشی کب تک؟ 💔😭 دبئی کی 'وارثان' (Warsan) جیل میں محبوس ہمارے بھائی شعیب حسین کی شہادت کوئی عام موت نہیں، یہ ایک ایسا گھاؤ ہے جو ہماری غیرت کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ ظالموں نے پہلے اسے بے دردی سے شہید کیا، دو ماہ تک اسے تاریک کوٹھریوں میں اذیت دی، اور جب خون کے آخری قطرے تک اس پر ظلم کیا گیا، تو اب ایک بزدلانہ اور شرمناک "خودکشی" کا ڈرامہ رچا کر اپنی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ: جس شخص نے خودکشی کی، اس کے تابوت میں اس کا جسدِ خاکی کہاں ہے؟ 😭 ہمیں اس کے جنازے کا ایک حصہ تک دکھانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس کے جسم پر موجود معمولی سی چیز (نالا) تک نہیں چھوڑتی ہیں اے وقت یزید، اس شخص نے خودکشی کے لیے آلہ کہاں سے لایا؟ یہاں پر خوراک مشکل سے ملتا ہے وہ بھی کھانے کے قابل نہیں ہوتا 💔💔💔💔 پھر خودکشی کیسی کی ہے 😭 وجہ تو بتائیں نہ 💔 یہ "خودکشی" نہیں، یہ ظالمانہ قتل ہے اور اس پر بنائی گئی "فیک رپورٹ" قاتلوں کے جرم کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے۔ ہماری حکومت، خاص طور پر MNA حمید حسین، MPA علی ہادی، اور وزیر برائے سمندر پار پاکستانی ساجد حسین طوری سے پرزور مطالبہ ہے: اس جھوٹی رپورٹ کو مسترد کیا جائے۔ انٹرنیشنل فورمز پر اس قتل کی تحقیقات کروائی جائیں۔ شعیب حسین کے جسدِ خاکی کی شفاف تحقیقات اور انصاف کے لیے سفارتی سطح پر دباؤ ڈالا جائے۔ خدا کے لیے، کسی ماں کے لختِ جگر کی لاش کے ساتھ ہونے والے اس مذاق کو بند کروائیں۔ اگر آج ہم نے اس ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھائی، تو کل یہ درندگی کسی اور گھر کا چراغ گل کر دے گی۔ یہ صرف ایک شخص کا معاملہ نہیں، یہ ہر پاکستانی کی عزتِ نفس کا مسئلہ ہے۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے!💔💔💔💔

About