@djgabriel_dj: RUMUNIJJA ATMOSPHARA 🔥🔥🥂 #fyy #viralvideos #dj #rumunia🇷🇴 #berlingermany

djgabriel_dj
djgabriel_dj
Open In TikTok:
Region: DE
Friday 09 January 2026 17:05:50 GMT
18300
1188
18
166

Music

Download

Comments

aco9102
Aco :
Bravo brate bester DJ ❤️❤️👍👍
2026-01-10 12:15:18
1
socio7733
Skile.Srb :
: Gabriel übernimmt ganz deutschland bester dj
2026-01-11 12:39:13
3
mrade.17
R_mrkvc.17 :
Show show 💪💪
2026-01-10 12:27:43
1
adam_srb0300
adam_srb0300 :
Bravo Cousing 👏
2026-01-23 20:45:45
1
kikiii.almv
Kiki.almv :
Jasa prala
2026-01-09 17:07:54
1
despixxnaaa
Despina :
@__xxx7777 eindeutig was für uns
2026-01-10 11:49:28
0
selmkvc
selmkvc :
❤️❤️
2026-01-09 17:47:14
3
dragan.djordjevic396
Dragan Djordjevic :
🔥🔥
2026-01-10 12:31:10
1
irydynacord1
🔊Iry Dynacord King 🔊 :
❤❤❤
2026-01-17 10:28:30
1
vito_lockederboss
Sachko/Vito :
💯💯
2026-01-09 18:50:24
1
mikistojanovic57
mikistojanovic :
😘💋❤️🫶
2026-01-10 16:39:27
1
leo863180
Leo Bln :
😂
2026-01-09 17:08:35
1
denissinanovic1
_frigis444 :
🔥🔥🔥
2026-01-09 17:17:32
1
hallobretv
❌lilaschein❌ :
💪💪💪💪💪
2026-01-10 18:44:54
1
To see more videos from user @djgabriel_dj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وقت کی ایک عجیب سی عادت ہے ٫اور یہ کے بھی پلٹ کر نہیں آتا۔ جو شام گزر گئی٫ جو بات کہی جا چکی٫جو علماء کسی کے ساتھ بیٹھ کر گزارا گیا٫دوبارہ اسی صورت میں ہماری زندگی میں نہیں اتا۔ ہم چاہے بھی تو گزرے ہوئے دنوں کو واپس نہیں بلا سکتے۔ نہ وہی لوگ٫ ن وہی موسم ٫نہ وہی کیفیت دوبارہ نصیب ہوتی ہے۔ اس لیے شاید زندگی کا سب سے خوبصورت ہنر یہ ہے کہ جو وقت ہمارے پاس ہے٫اسے ضائع ہونے سے پہلے محسوس کر لیا جائے۔ جو شخص اج تمہارے پاس ہے٫اسے صرف اپنے ساتھ موجود سمجھ کر معمولی نہ سمجھو۔ اسے وقت دو اس کی باتیں سنو اس کے ساتھ ہنسو کبھی بے وجہ اس کے پاس بیٹھو کبھی اسے بتایا بغیر اس کے لیے کچھ اچھا کر دو۔ اس کے ساتھ ایسا لمحے گزارو جن ہے کل یاد کرتے ہوئے دل میں ملال نہیں۔ ایک عجیب سی خوشی اترے۔ کیو ک ہمیشہ ساتھ رہنے سے یادگار نہیں بنتے کبھی کبھی چند خوبصورت لمحے بھی انسان کے اندر پوری عمر زندہ رہتے ہیں۔ اگر کبھی انے والے وقت تم دونوں کے حق میں نہ ہوا راستے الگ ہو گئے حالات نے تمہیں ایک دوسرے سے دور کر دیا تو کم از کم اتنی خوبصورت یا ضرور چھوڑ جانا کہ فاصلے بھی تمہیں ایک دوسرے کے دل سے نہ نکال سکے۔ کبھی کسی خاموش شام میں ایک دوسرے کا خیال ائے تو دلی نہ کہے کہ کاش ہم نے وقت اچھا گزارا ہوتا۔ بلکہ یہ کہے کہ ہاں جو وقت ملا تھا ہم نے اسے محبت سے جیا تھا اور اگر قسمت مہربان ہو جائے راستے وہی مل جائے جہاں سے جدا ہونے کا خوف تھا تو اپنے گزرے ہوئے دنوں کو کبھی بھولنا مت کبھی بیٹھ کر ان پر بات کرنا ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہنسنا جن پر کبھی روئے تھے ان لمحوں کو یاد کرنا جن میں ایک دوسرے کا ہاتھ تام کر مشکل وقت گزارا تھا پھر شاید تمہیں احساس ہو کہ زندگی نے ک تمہیں صرف ایک انسان نے ہی دیا تھا بلکہ اس انسان کے ساتھ  گزارنے کے لیے ایک پوری دنیا دیتی۔ اس لیے اج جو تمہارے پاس ہے اسے کل کی یاد بننے سے پہلے خوبصورت بنا دو۔ محبت کو عقل پر مت چھوڑو بات کو کل پر مت چھوڑو کسی کو یہ بتانے میں دیر مت کرو کہ وہ تمہارے لیے کتنا اہم ہے۔ کیونکہ کل جب وقت ہاتھ سے نکل جائے گا تو ہمارے پاس صرف یہی سوال رہ جائے گا کہ وقت ہمارے پاس تھا ہم نے اسے اخر کس طرح گزارا؟کوشش کرو کہ کل تمہارے پاس صرف گزرا ہوا وقت نہ ہو۔ ہم نے زندگی کا وہ حصہ شاید دوبارہ کبھی نہیں پایا مگر جو ملا تھا اسے ہم نے محبت سے جیا تھا۔#foryou #foryoupage #viralvideo

About