@chenar_1: یہ بات سچ ہے کہ آزمائش کتنی ہی طویل کیوں نہ ہوں لکین صبر انسان کو نکھارتا ہے اُسے مضبوط بناتا ہے اور اس کے اندر اُمید اور حوصلے کی روشنی جگاتا ہے صبر ہی وہ زیور ہے جو دُکھ کو بھی معنی دے دیتا ہے اور انتظار کو بھی عبادت بنا دیتا ہے۔ #chenar_1 #video_viral #pashtosong #dontunderreviewmyvideo #pashtolyrics