mujhy jesy garib bndy ko bhi Allah pak Masjid Nabvi ziyart krny ka sharf hasil farma. ameen
2026-01-12 09:05:38
970
☺️☺️ :
سنا ہے کہ شبِ قدر کی رات آنے والی ہے! اے میرے اللہ، اس مبارک رات کے صدقے میرے گناہوں کو نہیں اپنی رحمت کو دیکھنا۔ یا اللہ! میرے نصیب بھی بہتر کر دے، ہمیں دشمنوں کے حسد، ان کی ہر چال اور ہر اس سازش سے بچا جو ہمارا ذہنی سکون چھین لے، ہمیں ہر نقصان سے محفوظ فرما اور ہمارے مقدر میں وہ خوشیاں لکھ دے جن کی تمنا کرتے کرتے میری آنکھیں تھک گئی ہیں۔ میرے مرجھائے ہوئے مقدر کو اپنے ایک 'کُن' سے گلزار کر دے۔
یا اللہ! جو جو اس دعا پر 'آمین' لکھے، یہ تمام دعائیں ان کے حق میں بھی قبول فرما اور انہیں بھی شبِ قدر کی تمام برکتیں عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔"
2026-01-13 08:49:39
255
Duaa Mughal :
میری آنکھوں نے آج تک اتنا حسین منظر نہیں دیکھا ❤
2026-01-15 19:08:06
603
Baba ki shahzadi💝 :
hm b jyn gy 1 din InshaAllah❤️
2026-01-31 03:43:34
386
salenophile 🌚🥀 :
اللَه ہم سب کو اپنے گھر اور مسجد نبوی ﷺ کا دیدار نصیب کرے 🤲🥹❤
2026-01-13 10:09:56
616
🚸𝙇𝙄𝘼𝙌𝙐𝘼𝙏 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃✅ :
یا اللہ اس سال مجھے مدینہ دیکھا دے آمین
2026-01-11 03:25:54
147
ع :
in Sha Allah boht jld hmy bi hamara Allah bulahy ga ☺️