@alquran6227: "اللہ ٹوٹے دلوں میں رہتا ہے 💔 | دل توڑنے والوں کے لیے نصیحت" اللہ کریم فرماتا ہے: جو دل لوگوں نے توڑ دیے ہوں، میں اُن ہی ٹوٹے ہوئے دلوں میں رہتا ہوں 🤍 جب دل ٹوٹتا ہے، تو سجدوں میں ایک خاص لذت ملتی ہے، دعاؤں میں ایک الگ ہی مزہ آتا ہے، اور دل میں ایسی تڑپ پیدا ہوتی ہے جو بندے کو اللہ کے اور قریب کر دیتی ہے ✨ — مولانا پیر اجمل رضا قادری صاحب یہ ویڈیو ہر اُس دل کے لیے ہے جو خاموشی سے درد سہہ رہا ہے… #Allah #BrokenHeart #IslamicReminder #AjmalRazaQadri #IslamUK