@_shamu_0: 🤍💜

Meaw🆂🅷🅰🅼🅸🅼
Meaw🆂🅷🅰🅼🅸🅼
Open In TikTok:
Region: BD
Saturday 10 January 2026 15:17:48 GMT
186
56
5
1

Music

Download

Comments

_babu_14
DEALER BABU 🕷️ :
💝💝💝
2026-01-10 15:19:51
1
mizansikder2
MiZaN SikDeR⚡🌪️ :
💙💙💙
2026-01-10 16:02:50
1
itzrakib__0__0__7x
🀄_it's_Rakib_🔫 :
🖤🖤🖤
2026-01-11 02:05:33
1
mdrahimsheikh4
🇧🇩🪷MD R@HIM $HEIKH🪷🇧🇩 :
🥰🥰🥰
2026-01-11 02:39:33
1
almamun80k
⚡– A N A F ~🎭 :
🖤🖤🖤
2026-01-11 04:59:23
1
To see more videos from user @_shamu_0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

✨قرآنی خدمات کے دو مہکتے روشن ستارے✨ کچھ ہستیاں صرف درسِ قرآن نہیں دیتیں، بلکہ اپنے کردار، محبت، اخلاص اور شفقت سے دلوں کو بھی قرآن کا نور عطا کرتی ہیں۔ حضرت قاری سید احمد رضا شاہ اور حضرت قاری محمد یٰسین اطال الله بقاءهما انہی خوش نصیب نفوس میں سے ہیں، جنہوں نے اپنی زندگیاں قرآنِ مجید کی خدمت، اشاعت اور تربیتِ نسلِ نو کے لیے وقف کر رکھی ہیں۔ ان کی شفقت، خندہ پیشانی، بے لوث محبت اور اخلاص ہزاروں دلوں کے لیے سرمایۂ حیات ہے۔ بارگاہِ الٰہی میں عاجزانہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان حضرات کو صحت و عافیت، ایمان و یقین، عزت و وقار اور عمرِ بابرکت کے ساتھ ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ ان کے چہروں کی یہ دل آویز مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، ان کے علم، عمل اور اخلاص میں روز افزوں برکتیں عطا فرمائے، اور ان کی قرآنی خدمات کو قیامت تک صدقۂ جاریہ بنا دے۔ یا اللہ! ان کا سایۂ عاطفت و شفقت ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھ، ہمیں ان کی دعاؤں، تربیت اور نسبت سے ہمیشہ فیض یاب فرما، اور ہمیں بھی قرآنِ کریم کی خدمت کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🤲 “اہلِ قرآن وہ خوش نصیب لوگ ہیں جن کے دم سے دل آباد، نسلیں سنورتی ہیں اور معاشرے نورِ ہدایت سے منور ہوتے ہیں۔” #Al_Faiz_Media@Gulam Mustafa @غلام مصطفیٰ @Muhammad Faizan 23

About