:🤲🤲🕋🤲🤲:::یا اللہ میری ازمائشوں کو ختم کر دے بس کر یا اللہ اپ مجھ سے اور نہیں سہا جاتا میں اور ازمائش دینے کے قابل نہیں ہوں تھک گئ ہوں میں تیرے اگے ہار گئ ہوں میرے اللہ میری سب مشکلوں کو اسانیوں میں بدل دے میری مانگی کی ہوئی دعاؤں پر کن فیکن کا معجزہ دکھا دے یا اللہ پاک تو جانتا ہے کہ اپ کے سوا میرا کوئی بھی سہارا نہیں ہے بس ایک میرا بھی سہارا یا اللہ پاک میں تھک گئ ہوں بس کر اور مجھے اتنا نہ ازما اب میرے دکھوں کو خوشیاں میں تبدیل 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭کر دے یا اللہ میری مدد فرما یا اللہ پاک میری دعاؤں کو قبول فرما دیں یہ اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر کن فیکون فرما دیں یا اللہ پاک اپنا معجزہ کر دے یا میرے اللّٰہ ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻🥹😭
2026-01-11 04:03:27
21
𝕃𝕠𝕤𝕥 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞𝕒𝕙🦢 :
video ka title Kia hai
2026-01-13 06:51:33
18
Rajput bhatti :
full video nhi ha 🥺🥺 koi bta dy yek sa podcast ha
2026-01-11 18:59:05
7
شاھد لنگاہ :
سلیقے سے ہواؤں میں وہ خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں❤️
2026-02-25 05:34:44
0
Come back in 2029 :
@syed_sara see 🙈
2026-01-29 16:54:28
0
nyxecho :
🦋صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️🦋🥀
2026-01-11 06:58:47
49
ستار البلوشی :
اللہ تعالیٰ خوش رکھے اور مجھے آپنے دعائوں میں شامل رکھئے گا
2026-01-11 13:07:06
39
MD🥀💫 :
mashallah ❤️🥰
2026-01-13 16:53:18
7
ibraحeem خٹک 💗💫 :
podcast name done jarwao jaldi se 😂
2026-01-13 18:43:41
6
Allah is best :
ویسے اردو بہت خوبصورت ہے پتہ نہیں ہماری زبانوں سے کہا گم ہو گئی🥰
2026-02-04 07:20:57
6
Umar Farooq :
Ma Sha Allah brothers
2026-01-11 02:55:05
5
⚔ام خولہ🗡 ابی ضرار⚔ :
mujy farmane to dijeyi
2026-01-11 03:42:42
5
A-Gem💎 :
Allah huma barik 🤭😂🎀
2026-01-11 01:58:24
4
Gondal zadii🌚 :
wo hi to aksar mn bhi sochti hou k hm sy nhi ho pay ga😬😂