@waqaswrites: "چلو خیر ہے" صرف تین لفظ نہیں ہیں، بلکہ یہ اس آخری حد کا نام ہے جہاں انسان تھک کر اپنے سارے شکوے، ساری شکایتیں اور اپنی تمام محبتیں سمیٹ لیتا ہے۔ یہ اس لمحے کی صدا ہے جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ سامنے والے کو اب آپ کے دکھ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جب کوئی دل توڑتا ہے، جب کوئی امید بکھرتی ہے، یا جب آپ کا کوئی اپنا آپ کو غلط سمجھ لیتا ہے، تو انسان پہلے لڑتا ہے، بحث کرتا ہے، اور پھر جب الفاظ ختم ہو جاتے ہیں تو وہ ایک لمبا سانس بھر کر کہتا ہے: "چلو خیر ہے"۔ 💔🥀😞 𝗟𝗜𝗞𝗘 ● 𝗖𝗢𝗠𝗠𝗘𝗡𝗧 ● 𝗥𝗘𝗣𝗢𝗦𝗧 #ForYou #Dard_e_Dil #UrduPoetry #CapCutTemplate #WaqasWrites . . . کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں،کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے!! یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ھوا، یہ بھی سلسلہ چلو خیر ھے!! چلو خیر ھے کہ گزر گئینوہ طویل شب میری زیست کی!! جسے ساتھ چلنا تھا کبھی میرے، وہ نہ چل سکا چلو خیر ہے!!
ہمارے بعد نہیں آ ئے گا اسے چاہتوں کا مزہ🥀
وہ لوگوں سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اسکی طرح
2026-01-12 14:36:42
49
Aina 🐣 :
🥹😭💔"چلو خیر ہے"
2026-01-12 16:50:59
12
wajiha :
مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھرا تھا
مجھے پھر تم نے بتلایا کہ تم تو اور ہی کچھ ہو
میں تم کو اور سمجھا تھا میں سمجھا تھا کہ سمجھو گے
میری چاہت کے افسانے
مگر تم سرسری نکلے مجھے افسوس ہے یارا کہ تم بھی اور ہی نکلے..🖤
2026-01-12 17:02:49
19
🤍روح پوش🕊️ :
بے شک میں نے تمہیں دعاؤں میں مانگا تھا۔۔
پر تم جیسا شخص کسی کو بدعا میں بھی نہ ملے ۔۔💔
2026-01-12 18:06:57
12
SCORPio ♏ :
*چراغ جلیں نہ جلیں یہ ہوا کا مسئلہ ہے*
_*ہم حریفِ شب رہیں گے یہ انا کا مسئلہ ہے*_
2026-01-12 14:13:09
8
ᖴᗩTIᗰᗩ 𐙚 :
Nice ♥
2026-01-12 06:42:32
14
syedzada 😊 :
❀⃔:رشتوں میں زبردستی اچھی نہیں لگتی جس کو جہاں سکون ملے وہی چھوڑ دینا چاہیے 🥰♥
2026-01-12 14:56:03
9
mobashir malik :
ہم سیاہ بخت مناسب اپنے لیے بھی نہیں
ہم کسی کو خود پر فدا بھی نہیں ہونے دیتے
#malik___♥️☺️
2026-01-12 15:54:24
10
ملک شکیل (سرگودھا)🇵🇰🇸🇦 :
حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
“Dard de kar khushi ki dua dene walon se zyada be‑rehm koi ni🥹
2026-01-13 20:43:26
12
Sheikh Zaada Nasir :
✨:جوانی ، سجدہ، اکیلا پن ،گھر کی زمہ داریاں ، ادھوری خواہشات ناکامیاں ، مستقبل، سسکیاں۔۔۔۔۔ ، تھکاوٹ ،مشکلات،طعنے،نا امیدی ناکام دوستیاں اور پتہ نہیں کیا کیا سینے میں لئے اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں۔
2026-01-12 17:30:00
7
Saqib Sattar :
*کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے محسن ؔ*
*کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں*
2026-01-12 17:55:54
6
☹︎ 𝑺𝒂𝒅 𝑽𝒊𝒃𝒆𝒔 ☹︎ :
پہلے وفا کے وعدے کر کے دل جیت لیتے ہیں،
ساتھ رہنے کی قسمیں کھا کر اپنا بنا لیتے ہیں۔
اتنا قریب آ جاتے ہیں کہ اُن کے بغیر سانس رک جائے،
پھر اچانک چھوڑ دیتے ہیں اور وعدوں سے مکر جاتے ہیں۔
عادت لگا کر تنہا کر دینا سب سے بڑی اذیت ہے،
ایسا درد دیتے ہیں کہ نہ جی پاؤ، نہ مر پاؤ۔ 💔🥀
2026-01-12 16:07:39
8
FANI HAIR SALOON DHMAL✂️ :
ufffff Allah g 🥹🥀
2026-01-12 20:23:27
7
SCORPio ♏ :
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں۔۔
تھک گئے ہو۔۔تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں
پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں
آ شنا آ۔۔!! پھر ذرا نا آ شنا ہوکر ملیں۔۔!!
2026-01-12 14:13:10
9
♛꧁☆zidi☆520☆ :
جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے😥
ہم نے اپنی گلی کا کہا تھا تم تو دنیا ہی چھوڑ گئے💔
2026-01-12 15:46:58
8
꧁♛MEHAR⍣ZADA♛꧂ :
capshion plz....😔
2026-01-11 20:43:40
18
Khawaja :
چلو خیر ہے 🥺💯
❤️
2026-01-11 07:21:17
23
ℂ𝕙𝕠𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 𝕌𝕤𝕞𝕒𝕟 :
جب مجھے صبر ایا تو معلوم ہوا کہ وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا جتنا میں نے بنایا ہوا تھا
2026-01-12 16:04:34
5
Ali Hassan❤️🔥 :
No love 💔
2026-01-12 10:46:22
7
Mr.Shergill :
Wah
2026-01-12 06:05:47
5
Freya :
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
2026-01-12 11:51:30
7
To see more videos from user @waqaswrites, please go to the Tikwm
homepage.