@crybabynay: a little shopping day #fyp #nayex #tops #outfit

naye
naye
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 11 January 2026 02:48:00 GMT
530
44
1
0

Music

Download

Comments

arelyyx.x
arely⋆˙⟡ :
love this 😍😍😍
2026-01-11 04:07:24
0
To see more videos from user @crybabynay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نکاح تو ایک اطاعت ہے ورنہ اُس کی کون سی بات ایسی ہے جس پر میں نے قبول ہے
نکاح تو ایک اطاعت ہے ورنہ اُس کی کون سی بات ایسی ہے جس پر میں نے قبول ہے" نہیں کہا؟" میں نے اُس کی ہر جائز خواہش کو اپنی خواہش سمجھ لیا تھا۔ وہ کہتا تھا یہ مت کرو تو میں اپنی ضد چھوڑ دیتی تھی وہ کہتا تھا اپنا خیال رکھو تو اپنی لاپرواہی چھوڑ دیتی تھی۔ وہ کہتا تھا مجھ سے ناراض مت ہوا کرو تو میں اپنے آنسو چھپا کر مسکرا دیتی تھی وہ خاموش ہوتا تو میں اُس کی خاموشی میں بھی اپنے لیے جواب ڈھونڈتی تھی۔ میں نے اُس کے کہنے پر کتنی عادتیں بدلیں کتنی خواہشیں روکیں کتنی باتیں دل میں دفن کیں اور ہر بار خود کو یہی سمجھایا ... محبت ہے" " اُس کے لیے اتنا تو کر سکتی ہوں۔ مگر دکھ تو تب ہوا جب جس شخص کی ہر بات میرے لیے قبول ہے" تھی اُس کے لیے میری محبت بھی شاید کبھی قبول نہ تھی۔ میں نے اُس کی ناراضی سے ڈر کر اپنی خوشیاں کم کر دیں اور اُس نے میری خاموشی کو میری عادت سمجھ لیا۔ میں اُس کی ایک بات پر اپنی پوری دنیا بدل دیتی تھی ... اور وہ میرے ایک آنسو کی وجہ بھی نہ سمجھ سکا۔ کاش اُسے معلوم ہوتا کسی کی ہر بات مان لینا کتنی بڑی محبت ہوتی ہے اور ہر بار اپنی خواہش کو پیچھے رکھ دینا کتنا درد دیتا ہے۔ آج بھی سوچتی ہوں نکاح تو ایک اطاعت ہے مگر میں نے تو نکاح سے پہلے ہی اُس کی کتنی باتوں پر أس کی کتنی باتوں پر قبول ہے" کہہ دیا تھا۔" ، فرق صرف اتنا تھا وہ میرے قبول ہے کی قدر نہ کر سکا اور میں اُس کے ایک "نہیں" کو بھی اپنی پوری دنیا کا اختتام سمجھ بیٹھی۔ اب نہ اُس کی بات ماننی ہے نہ اپنی خواہشیں مارنی ہیں نہ ہر درد کو محبت کا نام دینا ہے۔ کیونکہ محبت وہ نہیں جس میں صرف ایک شخص ہر بار جھکتا رہے محبت تو وہ ہے جہاں دونوں ایک دوسرے کے دل کو سمجھیں۔ میں نے تو بہت کچھ قبول ہے" کہہ دیا تھا اب جو باقی ہے ... وه صرف میرا سکون ہے اور اُس کے لیے اس بار میرا جواب ہے "نہیں ... اب یہ بھی قبول نہیں۔ #foryoupage #viral #fyp #DA #soul

About