@weird_raj: سناہے اس کو بھی چاہئیے ساتھی کوئی یعنی کہ وہ میری ضرورت رکھتا ہے وہ خفا خفا ہے یہ اس کا مزاج ہے مگر میرے دل میں وہ محبت رکھتا ہے اس کی باتیں کرتی ہیں مجھ پہ جادو سا جو حسن اپنا بہت ہی قیامت رکھتا ہے اک میں ہی پل پل اس کی خیر خواہی کروں اک وہ کے بھولنے کی عادت رکھتا ہے جو ڈوب چکا ہو دل محبت میں فرہاد وہ بھلا کسی سے کب نفرت کرتاہے #aesthetic #foryoupage #caption #fyp #poetry