🥀طالب🥀::چی کلیمی بہ یی ویلی وس غزلی وائی 🥺
ھغہ مولا ھم میئن شوے چاتہ حال نہ وائی
2026-02-05 22:36:13
3
☆*:.。.𝐊𝐇𝐀𝐍𝟖𝟎𝟒.。.:*☆ :
hyyyyyy yar
2026-03-06 18:49:21
1
umair pathan :
جس جس کو کمینٹ اجھا لگا ہو مجھے ریپلائے ضرور کریں کہ کمینٹ کسے لگے
2026-02-06 13:46:28
5
umair pathan :
مسکراہٹ کے پیچھے خوشی نہیں ہوتی، کچھ لوگ خاموشی سے وہ درد سہہ رہے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔ سچا دل جب ٹوٹتا ہے تو آواز نہیں کرتا، مگر اندر سے انسان کو بدل دیتا ہے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں محبت بن کر آتے ہیں مگر قسمت نہیں بنتے، یادیں دے کر چلے جاتے ہیں اور ہمیں صبر سکھا جاتے ہیں۔ 💔
2026-02-06 13:44:56
2
umair pathan :
.
جو سچا پیار کرتے ہیں نا… اکثر وہی سب سے زیادہ ٹوٹ جاتے ہیں۔
2026-02-06 13:43:57
2
umair pathan :
2.
اس نے صرف دل نہیں توڑا… ایک سچے انسان کا یقین بھی توڑ دیا۔
2026-02-06 13:44:13
1
umair pathan :
کچھ لوگ زندگی میں صرف یاد بننے آتے ہیں… نصیب نہیں بنتے۔
2026-02-06 13:43:36
1
Ali ki jaan 🌻 :
میں نے آپ سے محبت کر کے محبت ضائع کردی 💔
2026-02-13 22:45:17
1
Alone boy ☠️ :
hyyy💔💔
2026-01-11 14:45:07
3
❣️AMIR SHAHEEN❣️ :
بہت زیادہ رویا ہوں یار قسم سے 😭😭😭
2026-02-14 15:56:01
1
FB.gabar :
Uff muhabat aur ktno ko rula A gi🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-02-06 08:05:07
2
muNeeB khaN :
HaYeee saMe tO saMe bRoo🥺😫🥺😫
2026-03-10 14:26:24
1
Nisar333 :
*قائم تو شہر شہر ہیں دارالشّفاء مگر*
*غم کا طبیب کوئی نہیں، کوئی بھی نہیں*
𝀈᪳𝆺𝅥NA🌸〬⃝̥𝆺𝆭𝆬𝆭𝆬
2026-02-13 06:42:18
1
🥹SIYÅB TÅJIK🇸🇦 :
ایک چہرے نے تنہا کر دیا۔ ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے🥺
2026-02-17 20:04:34
1
To see more videos from user @sudaiswrites.123, please go to the Tikwm
homepage.