Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@no.one.no.where: #العراق #بصره_بغداد_ميسان_ذي_قار_كل_المحافظات #اربيل #لبنان #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬
توماس!!!
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 11 January 2026 12:15:09 GMT
4217361
109048
0
66861
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.98MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.98MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @no.one.no.where, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#herpes #hsv #hiv #stiawareness #sti #grwm
#wallpaper #4k #clean #iphone #fyp
مصطفى الربيعي واهس بعد ماعندي ضروفي صعبة #مصطفى_الربيعي #اكسسوارات
وہ اپنے گھر کی پابندیوں سے واقف تھی مگر پھر بھی میری زندگی میں محبت کا چراغ جلا گئی۔ اسے معلوم تھا کہ اس کے راستوں پر رسموں کی پہرے داری ہے، کہ خوابوں کے دروازے ہر خواہش پر نہیں کھلتے، پھر بھی وہ میری خاموشیوں میں اپنا نام لکھتی رہی۔ وہ جانتی تھی کہ ایک دن وقت اس کے قدموں کو مجھ سے دور لے جائے گا، پھر بھی اس نے میری دھڑکنوں کو اپنی مسکراہٹوں کی امانت بنا دیا۔ اس کی ہر بات میں امید تھی، ہر نظر میں ایک ان کہی دعا، اور ہر ملاقات میں جدائی کی مدھم سی چاپ۔ میں اکثر سوچتا ہوں، اگر انجام یہی تھا تو ابتدا اتنی حسین کیوں تھی؟ اگر منزل بچھڑنا تھی، تو راستے اتنے محبت بھرے کیوں تھے؟ وہ شاید خود بھی اس سوال کا جواب نہ جانتی تھی، کیونکہ محبت اکثر عقل کے فیصلوں سے آزاد ہوتی ہے۔ وہ اپنے خاندان کی عزت، اپنے والدین کی خواہشوں، اور سماج کی دیواروں کے درمیان قید تھی۔ مگر اس قید کے باوجود اس نے میرے دل کو آزاد کرنا سکھایا۔ اس نے بتایا کہ محبت صرف مل جانے کا نام نہیں، کبھی کبھی خاموشی سے دعا بن جانے کا ہنر بھی ہے۔ آج وہ کہیں اور ہے، شاید اپنی ذمہ داریوں کے حصار میں، اور میں یہاں، اس کی یادوں کے چراغ تلے بیٹھا وقت کی راکھ کو ٹٹولتا ہوں۔ مگر میں اس سے شکوہ نہیں کرتا، کیونکہ اس نے دھوکا نہیں دیا، اس نے صرف محبت کی، اتنی سچی کہ نبھا نہ سکی، اتنی پاک کہ بھلا نہ سکی۔ میں جب بھی رات کی تنہائی میں آسمان پر چاند کو دیکھتا ہوں، تو یوں لگتا ہے جیسے وہ بھی کسی مجبوری کا مسافر ہو، جو روشنی تو سب پر بانٹ دیتا ہے، مگر کسی ایک آنگن کا نہیں ہو پاتا۔ وہ میری کہانی کا ادھورا باب ضرور ہے مگر میری دعا کا مکمل حصہ بھی۔ میں آج بھی اس کی خوشیوں کی دعا کرتا ہوں کیونکہ سچی محبت نفرت میں نہیں بدلتی وہ صرف یاد بن کر دل میں مہکتی رہتی ہے۔ اور شاید یہی محبت کا سب سے خوبصورت سب سے دردناک اور سب سے سچا انجام ہے۔ #fyp
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy