@ibsaa.mutxar7:

💖💜ibsaa💞 jaalala62√💔🎧💚✔️
💖💜ibsaa💞 jaalala62√💔🎧💚✔️
Open In TikTok:
Region: ET
Sunday 11 January 2026 13:22:10 GMT
190
13
4
1

Music

Download

Comments

burqishaa0
Qarshii Malee Qashtii Dhiifne :
ibsaa kiyya please gurbaa kana nurraa
2026-01-25 12:54:52
0
asluujaalala0
Asluu jaalala ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-02-25 16:36:17
0
hin.gaabbu42
Aliyyii :
🥰🥰🥰
2026-03-05 23:13:05
0
ana7557847
Aneyso jamaal. 094 :
😳😳😳
2026-03-24 22:06:46
0
To see more videos from user @ibsaa.mutxar7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوابِ شکوہ بانگِ درا آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز قبلہ رُو ہو کے ز میں بوس ہوئی قومِ حجاز معانی: عین لڑائی: یعنی جب لڑائی زوروں پر ہو ۔ قبلہ رو: کعبے کی طرف منہ کر کے ۔ ز میں بوس ہونا: سجدہ کرنا ۔ قوم حجاز: مراد مسلمان قوم ۔ مطلب: اے معبود حقیقی! تو اس امر سے یقینا آگاہ ہے کہ میدان جنگ میں زبردست نبردآزمائی کے دوران تیری عبادت یعنی نماز کا وقت آ گیا تو مسلمان عساکر نے دشمن کی تلواروں کی پروا کیے بغیر خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے اپنی صفیں سیدھی کر لیں اور سجدہ ریز ہو گئے ۔ ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز معانی: محمود و ایاز: مراد آقا اور غلام ۔ بندہ: غلام ۔ بندہ نواز: مرا د آقا ۔ مطلب: اس دوران ان عساکر میں بندہ و آقا کی تمیز مٹ گئی او ر دوران نماز آقا و غلام ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے معانی: صاحب: مالک، آقا ۔ غنی: مالدار ۔ سرکار: دربار ۔ مطلب : امیر و غریب سب کا فرق ختم ہو گیا اور سب برابر ہو گئے ۔ امر واقعہ یہ ہے کہ تیری سرکار میں پہنچ کر یہ سب لوگ ایک ہو گئے ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About