@abdullah.ajmal688: کل جامعہ اشرفیہ کی ختم بخاری کی بابرکت محفل میں میری جان، شان و آن، قائد جمعیت علمائے اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے بھائی مولانا عبدالرحمن اشرفی، مولانا مطیع الرحمن اور بندہ ناچیز پر دست شفقت رکھا۔ اللہ پاک قئد ملت اسلامیہ کو صحت و سلامتی کے ساتھ دراز عمر عطا فرمائے اور ہمیں اخلاص کے ساتھ اہل حق کی صف میں شامل فرما کر دین کی لاج رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین❤️ #molanafazlurrahman #مولانا_فضل_الرحمن #JamiaAshrafiaLahore#tiktok #foryou