یہ منظر مجھے اللّٰہ تعالیٰ نے خواب میں دیکھایا ہے اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آمنے سامنے بھیٹے ہوئے ہیں الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
2026-01-13 15:04:01
248
♡Hasrat_e_Madina♡ :
وَرَفَعنَا لَكَذِكرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
مُحَمَــدﷺاِنشاءاللّٰه آمین ثم آمین🥺🤲🏻
2026-01-13 06:11:35
511
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆___𝗚𝗶𝗿𝗹 Ⓜ️ :
میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
درود خضری کی کثرت کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
2026-01-13 03:08:28
414
Punjabi Munda 👨💼🇵🇰 :
❤️❤️❤️صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم❤❤❤
2026-01-13 05:22:36
104
Usman @wan :
2026-01-13 17:35:57
68
Ra Zahid www tiktok :
🥰🥰🥰@جو جو چاہتا ہے کہ اج کی رات حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہو جائے وہ امین لکھیں
2026-01-16 16:06:54
21
🍂(رسول ﷺ کی دیوانی)🍂 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🫀🥰
2026-01-15 15:18:05
24
""۔۔۔ر•[/\]•ع"" :
[photo]
2026-01-14 10:35:27
29
❤️🔥 Sagittarius 🦅 :
subhn Allah
2026-01-15 02:45:59
42
Fazal ali :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-01-15 11:06:56
6
،Maan :
صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَم
2026-01-13 08:56:02
23
MHR Waris LucK 786 :
وَرَفَعنَا لَكَذِكرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
مُحَمَــدﷺاِنشاءاللّٰه آمین ثم آمین🥺🤲🏻
2026-01-15 09:28:03
29
Anabia :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹
2026-01-14 03:39:26
41
Ferooz Ahmad ansri :
Masha Allah 🥰
2026-01-15 13:33:46
6
🥀😩❤️🩹ع💔🥺🫂 :
اللہ پاک شبِ معراج کی اس رات کی صدقے میری محبت کو بھی میرے نصیب میں لکھ دے امین🤲🏻😭😭
2026-01-15 02:58:30
13
chudhary-log😍 :
subhanallah❤❤🤲
2026-01-15 10:15:26
7
🥀💔s💔🥀 :
subhan Allah ❤❤
2026-01-15 10:34:53
5
🦋princess uswa🩺🏥 :
:وَرَفَعنَا لَكَذِكرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
مُحَمَــدﷺاِنشاءاللّٰه آمین ثم آمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-01-15 18:18:33
8
Muhammad iqbal Nizami :
❣️میں قربان اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ❣️✨یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام❤️❤️✨✨✨❣️
2026-01-16 03:45:15
11
abrar :
2026-01-15 13:02:42
5
🌜♥️⭐️BUKHARI⭐️♥️🌛 :
@♥️BUKHARI♥️786♥️:💙🌹♥️یا رسول الله ﷺ♥️💙♥️آپ ﷺ پر💙🍀💙آپ ﷺ کے والدین پر💙 ♥️💙آپ ﷺ کی آل پر💙🍀💙 آپ ﷺ کی ازواج🍀 پر🌷 اور آپ❤️ﷺ کے💜اصحاب پر💙🍀💙 کروڑوں اربوں💖🌹💖 🍀🌹💖کھربوں🌹درود وسلام💙♥️💕💙
:میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
درود خضری کی کثرت کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں
2026-01-13 02:13:48
66
mushtaq :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-01-13 19:55:52
6
@ Islamic edit 51214 :
سبحان الله سبحان الله
2026-01-12 17:42:38
42
To see more videos from user @waqas_editx_74, please go to the Tikwm
homepage.